تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لولی" کے متعقلہ نتائج

لولی

محرم کی سینہ بند

لُولی

lame-feminine

لولِیٔ فَلَک

ایک مشہور ستارے کا نام جسے آسمان کی ڈومنی بھی کہتے ہیں، ناہید، مطربۂ فلک، زہرہ سیارہ

لولِیٔ چَرْخ

ایک مشہور ستارے کا نام جسے آسمان کی ڈومنی بھی کہتے ہیں، ناہید، مطربۂ فلک، زہرہ سیارہ

لولِیٔ گَردُوں

رک : لولیِ فلک.

لَولِین

عشق میں محو، مستغرق، کسی خیال میں ڈوبا ہوا

لولیاں

لولی کی جمع، ناہید، زہرہ سیارہ، کنایۃً: خوبصورت، نازک، ناچنے والی عورت، طوائف، رنڈی

بِگانے کارَن لُولی توڑے تان

فائدہ کسی کو ہو اور خوشی منائے

اردو، انگلش اور ہندی میں لولی کے معانیدیکھیے

لولی

loliiलोली

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

لولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محرم کی سینہ بند
  • ۔(ف۔ لوٗل) بے حیائی۔ بے شرمی سے نسبت رکھنے والی) مونث۔ ۱۔قحبہ۔ ۲۔ناچنے گانے والی عورت۔
  • رک : لوری.
  • ناہید ، زہرہ سیَارہ ؛ (کنایۃً) خوبصورت ، نازک ؛ ناچنے والی عورت.

Urdu meaning of lolii

  • Roman
  • Urdu

  • muharram kii siinaa band
  • ۔(pha। loॗla) behayaa.ii। besharmii se nisbat rakhne vaalii) muannas। १।qahba। २।naachne gaane vaalii aurat
  • ruk ha lorii
  • naahiid, zuhra syaaraa ; (kanaa.en) Khuubsuurat, naazuk ; naachne vaalii aurat

English meaning of lolii

Noun, Feminine

  • female dancer
  • Prostitute, harlot.

लोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रंडी, तबाइफ़ ।।
  • हरफाखेरी नाम का पेड़ और उसका फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لولی

محرم کی سینہ بند

لُولی

lame-feminine

لولِیٔ فَلَک

ایک مشہور ستارے کا نام جسے آسمان کی ڈومنی بھی کہتے ہیں، ناہید، مطربۂ فلک، زہرہ سیارہ

لولِیٔ چَرْخ

ایک مشہور ستارے کا نام جسے آسمان کی ڈومنی بھی کہتے ہیں، ناہید، مطربۂ فلک، زہرہ سیارہ

لولِیٔ گَردُوں

رک : لولیِ فلک.

لَولِین

عشق میں محو، مستغرق، کسی خیال میں ڈوبا ہوا

لولیاں

لولی کی جمع، ناہید، زہرہ سیارہ، کنایۃً: خوبصورت، نازک، ناچنے والی عورت، طوائف، رنڈی

بِگانے کارَن لُولی توڑے تان

فائدہ کسی کو ہو اور خوشی منائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone