تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لائے لائے" کے متعقلہ نتائج

لائے لائے

سیاہ، کیچڑ

لائے

شراب کی تلچھٹ ، دُرد شراب.

لائے نافِیَہ

(قواعد) وہ حرف ”لا“ جو نفی کے معنی دیتا ہے .

کوئی کَہاں سے لائے

مل نہیں سکتا ، مجبوری ہے ، ناپید ہونے اور مجبوری ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں.

خُدا وہ دنِ لائے

آرزو اور تمنّا ظاہر کرنے کو کہتے ہیں.

بَڑا لائے

خوب کہی، چہ خوش

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

لائے نَفی

(قواعد) وہ حرف ”لا“ جو نفی کے معنی دیتا ہے .

خُدا راس لائے

(دعا) خُدا موافق کرے ، خُدا سازگار کرے.

اَچّھا راگ لائے

خوب فیل کیا ، ضد کی

لُوٹ لائے کُوٹ کھائے

مفت کا مال حاصل کیا اور مزے اڑائے، مالِ مفت دلِ بے رحم

لائے دام بَنے کام

روپے سے ہر کام ہو جاتا ہے

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

۔مثل۔ جس شخص پر کچھ بنی ہو اس سے زیادہ سرگزشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو وہ یہ فقرہ کہتا ہے یعنی مجھ سے زیادہ واقف حال نہیں ہو۔

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

جب کسی شخص پر کچھ بنی ہو اور اس سے زیادہ سر گذشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو اس وقت وہ یہ فقرہ کہتے ہیں تم مجھ سے زیادہ واقفِ حال نہیں ہو ، کوئی غیر متعلق شخص دخل دے تو کہتے ہیں

مُجھ سے بھی ٹانچ لائے

مجھ سے بھی ناحق جھگڑا کیا یا لڑ پڑے

روتےگَئےمُوئے کی خَبَر لائے

جس بدشگونی سے گئے وہی ہی بدخبر لائے .

اُونگھتا جائے سوئےکی خَبَر لائے

آثار سے معلوم ہوجاتا ہے کہ انجام کیا ہوگا.

سَبْزی میں سُرخی ، خَبَر لائے دُھر کی

بھنگی (بھنگڑ) بھنگ کی تعریف میں کتہے ہیں کہ بھنگ میں عافیت کی سرخروئی ہے .

نکھٹو گئے ہاٹ منگائی ترازو لائے باٹ

نکما آدمی اگر کوئی کام کرے بھی تو خراب کرتا ہے

ٹانْگ پَکَڑ کَر لائے ، دُم پَکَڑ کَر نِکال دِیا

سخت بے عزتی کی

رانڈا گیا لُگائی کو ، آپ لائے یا بھائی کو

جہاں کوئی کام کرنے والا پہلے اپنے لیے کرے پھر دوسرے کے لیے تو کہتے ہیں اپنی ضروت دوسوے کی ضرورت پر مقدم ہے اس لیے ضرورت مند پہلے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے .

لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری

شوہر کما کر لائے گا تو بیوی کھائے گی، شوہر نہ کمائے گا تو فاقے ہوں گے

سَت مان کے بَکْرا لائے ، کان پَکَڑ سَر کاٹا ، پُوجا تھی سو مالَن لے گَئی ، مُورَت کو دَھر چاٹا

جو بھین٘ٹ کی بُت پر چڑھاتے ہیں وہ کمینے لوگ کھا جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لائے لائے کے معانیدیکھیے

لائے لائے

laa.e-laa.eलाए-लाए

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

لائے لائے کے اردو معانی

مذکر

  • سیاہ، کیچڑ
  • تلچھٹ
  • تہ

Urdu meaning of laa.e-laa.e

  • Roman
  • Urdu

  • syaah, kiicha.D
  • talchhaT
  • taa

लाए-लाए के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • काला, कीचड़
  • तलछट
  • निचला हिस्सा, तली, थाह, परत, पेंदी, तला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لائے لائے

سیاہ، کیچڑ

لائے

شراب کی تلچھٹ ، دُرد شراب.

لائے نافِیَہ

(قواعد) وہ حرف ”لا“ جو نفی کے معنی دیتا ہے .

کوئی کَہاں سے لائے

مل نہیں سکتا ، مجبوری ہے ، ناپید ہونے اور مجبوری ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں.

خُدا وہ دنِ لائے

آرزو اور تمنّا ظاہر کرنے کو کہتے ہیں.

بَڑا لائے

خوب کہی، چہ خوش

کوئِلَہ ہوئے نَہ اُوجلا، سَجّی صابُن لائے

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا چاہے کتنی ہی کوشش کی جائے

لائے نَفی

(قواعد) وہ حرف ”لا“ جو نفی کے معنی دیتا ہے .

خُدا راس لائے

(دعا) خُدا موافق کرے ، خُدا سازگار کرے.

اَچّھا راگ لائے

خوب فیل کیا ، ضد کی

لُوٹ لائے کُوٹ کھائے

مفت کا مال حاصل کیا اور مزے اڑائے، مالِ مفت دلِ بے رحم

لائے دام بَنے کام

روپے سے ہر کام ہو جاتا ہے

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

۔مثل۔ جس شخص پر کچھ بنی ہو اس سے زیادہ سرگزشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو وہ یہ فقرہ کہتا ہے یعنی مجھ سے زیادہ واقف حال نہیں ہو۔

گَھر سے آئے ہَیں سَندیسا لائے ہَیں

جب کسی شخص پر کچھ بنی ہو اور اس سے زیادہ سر گذشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو اس وقت وہ یہ فقرہ کہتے ہیں تم مجھ سے زیادہ واقفِ حال نہیں ہو ، کوئی غیر متعلق شخص دخل دے تو کہتے ہیں

مُجھ سے بھی ٹانچ لائے

مجھ سے بھی ناحق جھگڑا کیا یا لڑ پڑے

روتےگَئےمُوئے کی خَبَر لائے

جس بدشگونی سے گئے وہی ہی بدخبر لائے .

اُونگھتا جائے سوئےکی خَبَر لائے

آثار سے معلوم ہوجاتا ہے کہ انجام کیا ہوگا.

سَبْزی میں سُرخی ، خَبَر لائے دُھر کی

بھنگی (بھنگڑ) بھنگ کی تعریف میں کتہے ہیں کہ بھنگ میں عافیت کی سرخروئی ہے .

نکھٹو گئے ہاٹ منگائی ترازو لائے باٹ

نکما آدمی اگر کوئی کام کرے بھی تو خراب کرتا ہے

ٹانْگ پَکَڑ کَر لائے ، دُم پَکَڑ کَر نِکال دِیا

سخت بے عزتی کی

رانڈا گیا لُگائی کو ، آپ لائے یا بھائی کو

جہاں کوئی کام کرنے والا پہلے اپنے لیے کرے پھر دوسرے کے لیے تو کہتے ہیں اپنی ضروت دوسوے کی ضرورت پر مقدم ہے اس لیے ضرورت مند پہلے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے .

لائے گا دارا تو کھائے گی داری، نہ لائے گا دارا تو پڑے گی خواری

شوہر کما کر لائے گا تو بیوی کھائے گی، شوہر نہ کمائے گا تو فاقے ہوں گے

سَت مان کے بَکْرا لائے ، کان پَکَڑ سَر کاٹا ، پُوجا تھی سو مالَن لے گَئی ، مُورَت کو دَھر چاٹا

جو بھین٘ٹ کی بُت پر چڑھاتے ہیں وہ کمینے لوگ کھا جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لائے لائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لائے لائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone