تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لبھا لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لبھا لینا کے معانیدیکھیے
لبھا لینا کے اردو معانی
- ابھارنا، ترغیب دینا، اکسانا
- لالچ دینا، للچانا
- پھسلنا، بہکانا، ورغلانا
- فریفتہ کرنا، عاشق بنانا، موہنا، مائل کرنا
- لبھانا کی صورت میں، بھانا، پسند کرنا
लुभा लेना के हिंदी अर्थ
- उभारना, उकसाना
- लालच देना, ललचाना
- फुसलना, बहकाना, भड़काना
- प्रलोभित करना, आशिक़ बनाना, मोहना, आकर्षित करना
- लुभाना की सूरत में, भाना, पसंद करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لبھا لینا)
لبھا لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔