تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُب" کے متعقلہ نتائج

لُب

(ہر چیز کا) جوہر، ست، اصل، مغز، گودا، مینگ، خالص، نچوڑ، خلاصہ

لُبْنَہ

ایک آلہ منقسہ.

لُباہَٹ

لُبھانے کی کیفیت یا ادا.

لُب پوش

لب سے ڈھکا ہوا ، بافتوں سے چھپا ہوا.

لُبْد

للچایا ہوا ، لبھایا ہوا ، مائل ، فریفتہ.

لُبْس

سِلا ہوا کپڑا وغیرہ جسم پر ڈالنے کا عمل، پہننا، پوشاک پہننا

لُبْدھ

خواہش مند، لالچی حریص

لُبْدی

کسی گیلی پسی ہوئی چیز کی گولی یا پیسٹ وغیرہ لگدی، ربڑی، لیپ، جیسے: پکے ہوئے چاولوں اور کُٹے ہوئے شیشے کا مرکب، جس سے ڈور پر مانجھا دیتے ہیں

لُبْدا

فریفتگی ، حرص لالچ.

لُبّی

جس سے لعب نکلتا ہو ، لیس دار.

لُبَھانا

مائل کرنا، گرویدہ بنانا، موہ لینا

لُباد

لُباب

(ہر چیز کا) خالص مغز (عموماً ” لب “ کے ساتھ مستعمل)

لُبان

ایک طرح کا گوند جس کے جلانے سے خوشبودار دھنواں نکلتا ہے ، کنور ، لوبان.

لُبُوب

خاص مقرر طریقے سے بنائی ہوئی معجون جس میں بیشتر مغزیات ہوتے ہیں

لُبَدْنا

فریفتہ ہونا ، مائل ہونا.

لُبھاوا

بہلاوا، پُھسلاوا، لالچ، لُبھاؤ

لُبادَہ پوش

لُبْدان ہارا

لُبھانے والا ، فریفتہ کرنے والا.

لُبْدانا

حاصل کرنا ، اخذ کرنا ، لینا ، جذب کرنا.

لُب سِنّی

(طِبَ) دانت کو گودا جو اس کے جوف میں ہوتا ہے اور اس کے اندر عروق و اعصاب ہوتے ہیں.

لُبھاوَٹ

تحریص ، ترغیب ، تشویق ، بہلانا ، پھسلانا ، لالچ دینا.

لُبھائی

رک : لبھاوٹ.

لُبائِچَہ کُمِینَہ

سردی کے موسم میں پہنا جانے والا لبادہ

لُبھاؤنا

لبھانے والا ؛ محبت بھرا ، محبت آمیز.

لُبُّ الْلُب

(تصوف) مادہ نور الہیٰ قدسمی جس سے عقل تائید پاتی ہے اور بسبب اس تائید کےاوہام اور تخیلات سے مُصَفّا ہوتی ہے اور اس سے ان علوم کو ادراک کرتی ہے جو ادراکِ قلب سے برتر ہیں.

لُبِّ لُباب

خلاصہ، ما حصل، خلاصے کا بھی خلاصہ، مغز ہی مغز، اصلی جوہر، اصل مقصد

اردو، انگلش اور ہندی میں لُب کے معانیدیکھیے

لُب

lubलुब

اصل: عربی

وزن : 2

موضوعات: تصوف

اشتقاق: لَبَّ

لُب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہر چیز کا) جوہر، ست، اصل، مغز، گودا، مینگ، خالص، نچوڑ، خلاصہ
  • عقل، دانش جو وہم و تخلیل سے پاک ہو
  • (تصوف) صفت حیات اور تجلی روحی نیز وہ عقل جو منور ہے نور قدسی سے اور صاف ہے اوہام و تخیلات سے

English meaning of lub

Noun, Masculine

  • the best part of anything, gist, kernel, the best part, marrow;kernel (of an almond or walnut), pith (of a tree);essence, the best part (of anything
  • heart, mind, soul, genius, understanding
  • (Sufism) the conscience that is kindled by the divine flame and free from illusions

लुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( हर चीज़ का) सार, तत्व, विशुद्ध, खालिस मींग, मरज़, निचोड़, सत, ख़ुलासा, संक्षेप
  • बुद्धि, अक़्ल
  • (सूफ़ीवाद) वो विवेक जो दैवीय ज्वाला से प्रज्वलित है और भ्रांतियों से मुक्त है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words