تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجاذُب" کے متعقلہ نتائج

تَجاذُب

باہمی کشش، ایک دوسرے کی اپنی طرف کھین٘چنے کا عمل، جذب کرلینے کا کام

تَجاذُبی

تجاذب سے منسوب، باہمی کشش

تَجاذُبکا کُلِّیَّہ

(سائنس) رک : قانون ثقل .

تَجاذُبی مَیدان

کشش ثقل میں مادے کے دو ٹکڑوں کے مرکزوں کا درمیانی فاصلہ

تَجاذُبِ اَجْسام

(سائنس) جسموں کا ایک دوسرے کو اپنی اپنی طرف کھین٘چنے کا عمل.

تَجاذُبِ مادّی

رک : تجاذب اجسام .

تَجاذُبی مَیدان کی قُوَّت

(سائنس) نیوٹن کا کلیے (کشش ثقل) میں اکائی کمیت کا جسم اکائی کمیت کے جسم پر جو قوت ڈالتا ہے . . . اسے تجاذنی میدان کی قوت کہتے ہیں.

قانُونِ تَجاذُب

(طبیعیات) نیوٹن کا قانون جس کے مطابق کائنات میں ہر جسم ہر دوسرے جسم کو ایسی قوت سے کشش کرتا ہے جو ان کی کمیتوں کے حاصل ضرب کے راست متناسب اور ان کے درمیانی فاصلے کے مربّع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجاذُب کے معانیدیکھیے

تَجاذُب

tajaazubतजाज़ुब

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَجاذُب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہمی کشش، ایک دوسرے کی اپنی طرف کھین٘چنے کا عمل، جذب کرلینے کا کام

شعر

Urdu meaning of tajaazub

  • Roman
  • Urdu

  • baahamii kashish, ek duusre kii apnii taraf khiinchne ka amal, jazab kar lene ka kaam

English meaning of tajaazub

Noun, Masculine

  • absorption, magnetism, charisma

तजाज़ुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आपस की कशिश, एक दूसरे की अपनी तरफ़ खींचने का अमल

تَجاذُب کے مترادفات

تَجاذُب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجاذُب

باہمی کشش، ایک دوسرے کی اپنی طرف کھین٘چنے کا عمل، جذب کرلینے کا کام

تَجاذُبی

تجاذب سے منسوب، باہمی کشش

تَجاذُبکا کُلِّیَّہ

(سائنس) رک : قانون ثقل .

تَجاذُبی مَیدان

کشش ثقل میں مادے کے دو ٹکڑوں کے مرکزوں کا درمیانی فاصلہ

تَجاذُبِ اَجْسام

(سائنس) جسموں کا ایک دوسرے کو اپنی اپنی طرف کھین٘چنے کا عمل.

تَجاذُبِ مادّی

رک : تجاذب اجسام .

تَجاذُبی مَیدان کی قُوَّت

(سائنس) نیوٹن کا کلیے (کشش ثقل) میں اکائی کمیت کا جسم اکائی کمیت کے جسم پر جو قوت ڈالتا ہے . . . اسے تجاذنی میدان کی قوت کہتے ہیں.

قانُونِ تَجاذُب

(طبیعیات) نیوٹن کا قانون جس کے مطابق کائنات میں ہر جسم ہر دوسرے جسم کو ایسی قوت سے کشش کرتا ہے جو ان کی کمیتوں کے حاصل ضرب کے راست متناسب اور ان کے درمیانی فاصلے کے مربّع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجاذُب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجاذُب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone