تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبَّیک کَہْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبَّیک کَہْنا کے معانیدیکھیے
مادہ: لَبَّیک
لَبَّیک کَہْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- حج یا عمرے کے دوارن میں تلبیہ (لبیک اللّھمّ لبیک) پڑھنا
- ساتھ دینا، مدد کرنا
- ساتھ ہو لینا (خصوصاً ملک الموت کے ساتھ دنیا سے رخصت ہو جانا)
English meaning of labbaik kahnaa
Compound Verb
- ( Islam) reciting Talbiyah (a Muslim prayer invoked by the pilgrims as a conviction that they intend to perform the Hajj only for the glory of Allah) during hajj or umrah, say an emphatic yes to (a rallying cry, call, etc.)
लब्बैक कहना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- (इसलाम) हज या उमरे के दौरान में तल्बियह (लब्बैक अल्लाहुम्मा लब्बैक) पढ़ना
- साथ देना, मदद करना, साथ हो लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبَّیک کَہْنا)
لَبَّیک کَہْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔