تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبادَہ" کے متعقلہ نتائج

لَبادَہ

جاڑے کے موسم میں لباس کے اوپر کا ڈھیلا ڈھالا پنڈلی تک لمبا جامہ، چغہ، جبہ، دگلا، فرغل (بیشتر روئی بھرا ہوا یا اونی، روئی دار)

لَبادَہ پَہَنْنا

رک : لبادہ اوڑھا لینا.

لَبادَہ اوڑْھنا

لبادہ اوڑھ لینا، چوغہ پہن لینا، بھیس بدلنا

لَبادَہ اوڑھ لینا

اوپر سے پہن لینا ، اصل حالت چھپا لینا ، اصل حُلیہ بدل لینا ، ظاہری صورت گری و آرایش کا سہارا لینا.

مَصْنُوعی لَبادَہ

بناوٹی خول ؛ (مجازاً) غیرحقیقی رویہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبادَہ کے معانیدیکھیے

لَبادَہ

labaadaलबादा

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَبادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاڑے کے موسم میں لباس کے اوپر کا ڈھیلا ڈھالا پنڈلی تک لمبا جامہ، چغہ، جبہ، دگلا، فرغل (بیشتر روئی بھرا ہوا یا اونی، روئی دار)

شعر

Urdu meaning of labaada

  • Roman
  • Urdu

  • jaa.De ke mausam me.n libaas ke u.upar ka Dhiilaa Dhaalaa pinDlii tak lambaa jaama, chuGaa, jibah, duglaa, farGal (beshatar ravii bhara hu.a ya u.unii, raviidaar

English meaning of labaada

Noun, Masculine

लबादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंगरखे की तरह का एक प्रकार का भारी और लंबा पहनावा, ऊपर से नीचे तक बदन को ढांकने वाला वस्त्र, अन्य वस्त्रों के ऊपर पहना जाने वाला भारी और लंबा पहनावा, अवा, चोगा, रूईदार चोगा, दगला, जुब्बा

لَبادَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَبادَہ

جاڑے کے موسم میں لباس کے اوپر کا ڈھیلا ڈھالا پنڈلی تک لمبا جامہ، چغہ، جبہ، دگلا، فرغل (بیشتر روئی بھرا ہوا یا اونی، روئی دار)

لَبادَہ پَہَنْنا

رک : لبادہ اوڑھا لینا.

لَبادَہ اوڑْھنا

لبادہ اوڑھ لینا، چوغہ پہن لینا، بھیس بدلنا

لَبادَہ اوڑھ لینا

اوپر سے پہن لینا ، اصل حالت چھپا لینا ، اصل حُلیہ بدل لینا ، ظاہری صورت گری و آرایش کا سہارا لینا.

مَصْنُوعی لَبادَہ

بناوٹی خول ؛ (مجازاً) غیرحقیقی رویہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone