تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتُب" کے متعقلہ نتائج

کُتُب

جلد، نسخہ، کتابیں، قانون، رسالہ، لکھی ہوئی چیز (تراکیب میں مستعمل) جیسے کتبِ علمیہ، کتبِ ریاضی، کتبِ دینیات وغیرہ

کُتُب خانَہ

وہ جگہ یا عمارت جہاں پڑھنے کے لیے کتابیں جمع رہیں، کتاب گھر، لائبریری

کُتُب فَروش

تاجرِ کتب، کتابوں کی تجارت کرنے والا، کتاب فروخت کرنے والا، کتابیں بیچنے والا

کُتُبِ دَرْسِیَہ

درس گاہ یا اسکول اور کالج میں پڑھائی جانے والی کتابیں، درسی کتب، نصابی کتابیں

کُتُب داں

کتابوں کی الماری ، کتابیں رکھنے کا طاق.

کُتُب بِیں

کتابوں کا مطالعہ کرنے والا ؛ قاری ؛ کتاب بیں .

کُتُبِ اَرْبَعَہ

چار آسمانی کتابیں جو انبیأ علیہم السّلام پر بذریعۂ وحی نازل ہوئیں (۱) توریت (حضرت موسیٰ پر) (۲) زبور (حضرت داؤد پر) (۳) انجیل (حضرت عیسیٰ پر) (۴) قرآنِ پاک (حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر) .

کُتُبِ مُتَداوَلَہ

مرَوجہ کتابیں ، عموماً استعمال کی جانے والی کتب.

کُتُب بَرار

(کتب خانہ) کتابیں نکالنے اور جاری کرنے والا .

کُتُبِ مُقَدَّسَہ

پاک کتابیں ؛ مراد : الہامی کتابیں ، آسمانی کتابیں.

کُتُب خانی

میدہ ، گھی ، شکر ، دودھ اور کیوڑے وغیرہ کی بنی ہوئی مٹھائی ؛ قطب خانی.

کُتُب خوانی

کتابیں پڑھنے کا عمل ؛ کتابوں کا مطالعہ ؛ کتب بینی.

کُتُب فَروشی

کتابیں فروخت کرنے کا پیشہ، کتابوں کی تجارت

کُتُبِ آثار

قدیم کتابیں ؛ سیرتِ اولیائے کرام کی قدیم کتابیں .

کُتُبِ رِجال

احادیث کے راویوں کے حالات پر مبنی کتابیں ، برگزیدہ اصحاب کے احوال میں لکھی ہوئی کتابیں.

کُتُبِ آسْمانی

انبیا پر نازل شدہ صحیفے اور کتابیں ، آسمان سے وحی کی صورت میں اُتری ہوئی کتابیں ، رک : کتبِ اربعہ .

کُتُبِ سَماوی

چاروں آسمانی کتابیں، الہامی کتابیں، کتبِ اربعہ

کُتُبِ یَزْدانی

الہامی کتابیں ، کتب آسمانی.

کُتُبُ الْمَسالِک

مختلف مسلکوں یا راستوں سے متعلق کتابیں ؛ جغرافیہ کی کتابیں .

مُطالَعَۂِ کُتُب

کتابوں کا مطالعہ

مُطالَعَۂِ کُتُب

reading of books

حَوالَہ جاتی کُتُب

ایسی کتابیں جا کا استعمال کتب خانہ تک محدود ہو ایسی کتابیں جس سے مسلسل مطالعہ سے زیادہ کس خاص امر ، واقعہ یا معلومات کے لئے رجوع کیا جائے

خُصُوصی کُتُب خانَہ

اِن کُتب خانوں میں وہ تمام کُتب خانے شامل ہیں جو کسی خاص ادراے سے مُنسلک ہوں یا موضوع کے اعتبار سے وہاں صرف خاص کُتب دستیاب ہوں

ہِندی کُتُب راج

ہندی زبان میں کتاب لکھنے والا شخص ۔

عِلْمِ کُتُب خانَہ

وہ علم جو کتب خانے کے جملہ فنَّی و تنظیمی اُمور سے بحث کرے .

نِصابی کُتُب

اسباق کی کتابیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتُب کے معانیدیکھیے

کُتُب

kutubकुतुब

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: كَتَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُتُب کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • جلد، نسخہ، کتابیں، قانون، رسالہ، لکھی ہوئی چیز (تراکیب میں مستعمل) جیسے کتبِ علمیہ، کتبِ ریاضی، کتبِ دینیات وغیرہ

شعر

Urdu meaning of kutub

  • Roman
  • Urdu

  • jald, nusKhaa, kitaaben, qaanuun, risaalaa, likhii hu.ii chiiz (taraakiib me.n mustaamal) jaise kutub-e-ilamiyaa, kutub-e-riyaazii, kutub-e-diinyaat vaGaira

English meaning of kutub

Noun, Feminine, Plural

  • books

कुतुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • किताबें; पुस्तकें
  • ‘किताब' का बहु:, पुस्तके, नुस्ख़े, रिसाले, लिखी हुई चीज़, क़ानून, किताबें, जैसे कुतुब-ए-इलमिया, कुतुब-ए-रियाज़ी, कुतुब-ए-दीनयात वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُتُب

جلد، نسخہ، کتابیں، قانون، رسالہ، لکھی ہوئی چیز (تراکیب میں مستعمل) جیسے کتبِ علمیہ، کتبِ ریاضی، کتبِ دینیات وغیرہ

کُتُب خانَہ

وہ جگہ یا عمارت جہاں پڑھنے کے لیے کتابیں جمع رہیں، کتاب گھر، لائبریری

کُتُب فَروش

تاجرِ کتب، کتابوں کی تجارت کرنے والا، کتاب فروخت کرنے والا، کتابیں بیچنے والا

کُتُبِ دَرْسِیَہ

درس گاہ یا اسکول اور کالج میں پڑھائی جانے والی کتابیں، درسی کتب، نصابی کتابیں

کُتُب داں

کتابوں کی الماری ، کتابیں رکھنے کا طاق.

کُتُب بِیں

کتابوں کا مطالعہ کرنے والا ؛ قاری ؛ کتاب بیں .

کُتُبِ اَرْبَعَہ

چار آسمانی کتابیں جو انبیأ علیہم السّلام پر بذریعۂ وحی نازل ہوئیں (۱) توریت (حضرت موسیٰ پر) (۲) زبور (حضرت داؤد پر) (۳) انجیل (حضرت عیسیٰ پر) (۴) قرآنِ پاک (حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر) .

کُتُبِ مُتَداوَلَہ

مرَوجہ کتابیں ، عموماً استعمال کی جانے والی کتب.

کُتُب بَرار

(کتب خانہ) کتابیں نکالنے اور جاری کرنے والا .

کُتُبِ مُقَدَّسَہ

پاک کتابیں ؛ مراد : الہامی کتابیں ، آسمانی کتابیں.

کُتُب خانی

میدہ ، گھی ، شکر ، دودھ اور کیوڑے وغیرہ کی بنی ہوئی مٹھائی ؛ قطب خانی.

کُتُب خوانی

کتابیں پڑھنے کا عمل ؛ کتابوں کا مطالعہ ؛ کتب بینی.

کُتُب فَروشی

کتابیں فروخت کرنے کا پیشہ، کتابوں کی تجارت

کُتُبِ آثار

قدیم کتابیں ؛ سیرتِ اولیائے کرام کی قدیم کتابیں .

کُتُبِ رِجال

احادیث کے راویوں کے حالات پر مبنی کتابیں ، برگزیدہ اصحاب کے احوال میں لکھی ہوئی کتابیں.

کُتُبِ آسْمانی

انبیا پر نازل شدہ صحیفے اور کتابیں ، آسمان سے وحی کی صورت میں اُتری ہوئی کتابیں ، رک : کتبِ اربعہ .

کُتُبِ سَماوی

چاروں آسمانی کتابیں، الہامی کتابیں، کتبِ اربعہ

کُتُبِ یَزْدانی

الہامی کتابیں ، کتب آسمانی.

کُتُبُ الْمَسالِک

مختلف مسلکوں یا راستوں سے متعلق کتابیں ؛ جغرافیہ کی کتابیں .

مُطالَعَۂِ کُتُب

کتابوں کا مطالعہ

مُطالَعَۂِ کُتُب

reading of books

حَوالَہ جاتی کُتُب

ایسی کتابیں جا کا استعمال کتب خانہ تک محدود ہو ایسی کتابیں جس سے مسلسل مطالعہ سے زیادہ کس خاص امر ، واقعہ یا معلومات کے لئے رجوع کیا جائے

خُصُوصی کُتُب خانَہ

اِن کُتب خانوں میں وہ تمام کُتب خانے شامل ہیں جو کسی خاص ادراے سے مُنسلک ہوں یا موضوع کے اعتبار سے وہاں صرف خاص کُتب دستیاب ہوں

ہِندی کُتُب راج

ہندی زبان میں کتاب لکھنے والا شخص ۔

عِلْمِ کُتُب خانَہ

وہ علم جو کتب خانے کے جملہ فنَّی و تنظیمی اُمور سے بحث کرے .

نِصابی کُتُب

اسباق کی کتابیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتُب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتُب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone