تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہے کے چَنے چَبانا" کے متعقلہ نتائج

لوہے کے چَنے چَبانا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

لوہے کے چَنے

بہت سخت اور کٹھن کام، دشوار گزار کام

لوہے کے چَنے چابْنا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

لوہے کے چَنے چَبْوانا

۔کٹھن اور مشکل کام لینا۔ ؎

بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں

علم حاصل کرنا بہت مشکل کام ہے ، علم بڑی محنت سے حاصل ہوتا ہے .

لوہے کے چَنے عِلْم کا سِیکھنا

علم سیکھنا بڑی محنت کاکام ہے۔

عِلْم کا پَڑھنا لوہے کے چَنے چَبانے ہیں

علمِ سیکھنا بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہے کے چَنے چَبانا کے معانیدیکھیے

لوہے کے چَنے چَبانا

lohe ke chane chabaanaaलोहे के चने चबाना

لوہے کے چَنے چَبانا کے اردو معانی

  • بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

लोहे के चने चबाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत कठिन काम करना, मुश्किल काम करना, सख़्ती झेलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہے کے چَنے چَبانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہے کے چَنے چَبانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words