تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہے کے چَنے چَبْوانا" کے متعقلہ نتائج

لوہے کے چَنے چَبْوانا

مشکل کام لینا، مصیبت میں ڈالنا ، دُشواری اور کٹھنائی سے دو چار کرنا۔

لوہے کے چَنے

بہت سخت اور کٹھن کام، دشوار گزار کام

لوہے کے چَنے چَبانا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

لوہے کے چَنے چابْنا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں

علم حاصل کرنا بہت مشکل کام ہے ، علم بڑی محنت سے حاصل ہوتا ہے .

لوہے کے چَنے عِلْم کا سِیکھنا

علم سیکھنا بڑی محنت کاکام ہے۔

عِلْم کا پَڑھنا لوہے کے چَنے چَبانے ہیں

علمِ سیکھنا بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہے کے چَنے چَبْوانا کے معانیدیکھیے

لوہے کے چَنے چَبْوانا

lohe ke chane chabvaanaaलोहे के चने चबवाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لوہے کے چَنے چَبْوانا کے اردو معانی

  • ۔کٹھن اور مشکل کام لینا۔ ؎
  • مشکل کام لینا، مصیبت میں ڈالنا ، دُشواری اور کٹھنائی سے دو چار کرنا۔

Urdu meaning of lohe ke chane chabvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔kaThin aur mushkil kaam lenaa।
  • mushkil kaam lenaa, musiibat me.n Daalnaa, dushvaarii aur kaThinaa.ii se do chaar karnaa

English meaning of lohe ke chane chabvaanaa

  • set someone a very difficult task, cause great trouble

लोहे के चने चबवाना के हिंदी अर्थ

  • ۔कठिन और मुश्किल काम लेना।
  • मुश्किल काम लेना, मुसीबत में डालना, दुशवारी और कठिनाई से दो-चार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لوہے کے چَنے چَبْوانا

مشکل کام لینا، مصیبت میں ڈالنا ، دُشواری اور کٹھنائی سے دو چار کرنا۔

لوہے کے چَنے

بہت سخت اور کٹھن کام، دشوار گزار کام

لوہے کے چَنے چَبانا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

لوہے کے چَنے چابْنا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں

علم حاصل کرنا بہت مشکل کام ہے ، علم بڑی محنت سے حاصل ہوتا ہے .

لوہے کے چَنے عِلْم کا سِیکھنا

علم سیکھنا بڑی محنت کاکام ہے۔

عِلْم کا پَڑھنا لوہے کے چَنے چَبانے ہیں

علمِ سیکھنا بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہے کے چَنے چَبْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہے کے چَنے چَبْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone