تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِے جانا" کے متعقلہ نتائج

لِے جانا

ساتھ لیے ہوئے کسی کو کہیں جانا، کسی کو کہیں ہمراہ لے جانا

پُھول لِے جانا

ہندؤوں کا مردے کی سوختہ ہڈیاں لے کر گنگا میں ڈالنے کے لئے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِے جانا کے معانیدیکھیے

لِے جانا

le jaanaaले जाना

محاورہ

لِے جانا کے اردو معانی

  • بہا دینا ، ڈھا دینا .
  • ایک جگہ سے دوسری جگہ ہمراہ لے کر روانہ ہونا .
  • پہنچانا .
  • توجہ مبذول کرانا .
  • جیتنا ، سبقت لے جانا ؛ برباد کردینا ؛ ایک ملک سے دوسرے ملک میں لے کر روانہ ہو جانا ، دوسرے ملک کو مال لادنا ؛ عاشق بنا لینا ؛ چوری کر لینا .
  • سلب کر لینا ، چھین لینا ، لے لینا .
  • لے کر چلے جانا ، بہکا کر لے جانا ، ساتھ لے کر جانا .
  • مار ڈالنا ، اُٹھا دینا ، قائم نہ رکھنا ، جینے نہ دینا .
  • ٹھہرنے نہ دینا ، بیٹھنے یا رہنے نہ دینا .
  • ۔سبقت لے جانا۔ بھگا لے جانا۔ جیتنا۔
  • ساتھ لیے ہوئے کسی کو کہیں جانا، کسی کو کہیں ہمراہ لے جانا

English meaning of le jaanaa

  • convey, take away
  • run away with

ले जाना के हिंदी अर्थ

  • एक जगह से दूसरी जगह हमराह लेकर रवाना होना
  • तवज्जा मबज़ूल कराना
  • पहुंचाना
  • ۔सबक़त ले जाना। भगा ले जाना। जीतना
  • किसी को अपने साथ कहीं ले जाना, साथ लिए हुए किसी को कहीं जाना
  • जीतना, सबक़त ले जाना , बर्बाद करदेना , एक मुलक से दूसरे मुलक में लेकर रवाना हो जाना, दूसरे मुलक को माल लादना , आशिक़ बना लेना , चोरी कर लेना
  • ठहरने ना देना, बैठने या रहने ना देना
  • बहा देना, ढह देना
  • मार डालना, उठा देना, क़ायम ना रखना, जीने ना देना
  • लेकर चले जाना, बहका कर ले जाना, साथ लेकर जाना
  • सल्ब कर लेना, छीन लेना, ले लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words