تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا

۔ دست بدست فوراً لے جانا۔ اُوپر ہی اوپرلے جانا۔

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا لے جانا

دست بدست لے جانا ، فوراً لے جانا ، جھٹ پٹ لے جانا نیز احترام کے ساتھ لے جانا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُڑا کَر لے جانا

فوراً لے جانا ، دست بدست لے جانا۔

ہاتھوں ہاتھ لے جانا

بے حد عزت ہونا، دست بدست لے جانا، فوراً نیز نہایت قدر و منزلت سے لے جانا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا

haatho.n-haath uThaa kar le jaanaहाथों-हाथ उठा कर ले जाना

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا کے اردو معانی

  • ۔ دست بدست فوراً لے جانا۔ اُوپر ہی اوپرلے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words