تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا" کے متعقلہ نتائج

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

سَر کا بوجھ پان٘و پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

بوجھ سَر پَر ہونا

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر کا بوجھ ہَلْکا ہونا

ذِمّہ داری ختم ہونا ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا .

مُن٘ہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.

دِل کا بوجھ ہَلْکا کَرْنا

رک : دل کا بوجھ اُتارنا

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

گُناہ سَر لینا

گناہ اپنے سر لینا ، پھٹے میں ٹانگ اڑانا ، اپنے ذمے الزام لینا ، اپنی گردن پر وبال لینا ؛ جو کام ہو سکے اسے اپنے سرلینا.

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے

۔ بڑے کام بڑے ہی حوصلہ والا کرتا ہے۔

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اُٹھاتا ہے

بڑے کام بڑے ہی حوصلے والا کرتا ہے ؛ مالدار کی ٹکر مالدار ہی جھیلتا ہے ، زبردست سے زبردست ہی برسر آتا ہے

لاکھ سَر کا ہو جانا

۔(کنایۃً) ۱۔ہٹ کرنا۔ ۲۔کسی کے کہنے کو خیال میں نہ لانا۔ ڈھیٹ ہوجانا۔ ایک نہ ماننا۔ ایک نہ سننا۔ ۲۔بہت زبردست اور سربرآوردہ ہونا۔ ؎

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالے

بڑے کام بڑے ہی حوصلے والا کرتا ہے ؛ مالدار کی ٹکر مالدار ہی جھیلتا ہے ، زبردست سے زبردست ہی برسر آتا ہے

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالتا

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالے

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

سَر کا پَسِینَہ پان٘و پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

چَھٹی کا دُودھ ہون٘ٹوں پَر آ جانا

رک : چھٹی کا دودھ یاد آنا.

سَر سے بوجھ بان٘دْھنا

بے ضرورت یا ناحق ذمہ داری اپنے سر لینا

ہَوا کا اُڑا لے جانا

۔ ہوا کا سبک اشیائ کو بلندی پر لے جاکر کہیں سے کہیں کردینا۔ اپنے زور میں۔؎

مَوت کا سَر پَر سَوار ہونا

موت قریب آنا ، موت کا و قت آنا

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا

قرآن کی قسم کھانا.

گُناہ دھو جانا

لازم۔؎

گُناہ دُھل جانا

گناہ بخش دیا جانا ، خطا معاف ہوجانا.

طَباق کا مُن٘ھ لے رَکھا ہے

بھدا ہے ، بد صورت ہے .

لَن٘گَر کا بوجھ

(کنایۃً) بہت وزنی .

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

گُناہ گَرْدَن پَر ہونا

الزام یا گناہ کا بوجھ کسی کے ذَمّے ہونا.

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھال سَکتا

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

سَر پَر پان٘و کا جُوتا ٹُوٹْنا

بہت زیادہ مار پڑنا، بُری طرح پیٹا جانا جوتوں سے اِتنا پٹنا کہ جُوتے ٹوٹ جائیں.

سَر پَر اِحْسان رَہ جانا

احسان کا بدلہ نہ ہوسکنا.

حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے

حساب کرتا ہے کہ لُوٹتا ہے .

کان٘دھے پَر بوجھ اُٹھانا

بوجھ کو برداشت کرنا ، بوجھ اُٹھانے کا حوصلہ رکھنا .

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا

۔(کنایۃً)مصیبت میں پڑنا۔؎

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا

رک : چھٹی کا دودھ یاد آنا ، سخت مصیبت میں پڑ جانا ، مصیبت میں گزشتہ عیش و آرام یاد آنا۔

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھال سَکتا ہے

بڑے کام بڑے ہی حوصلے والا کرتا ہے ؛ مالدار کی ٹکر مالدار ہی جھیلتا ہے ، زبردست سے زبردست ہی برسر آتا ہے

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

مراد: یہی ہے جو دے سکتے ہیں.

گُناہ اُڑ جانا

گناہ ختم ہوجانا ، گناہ نابود ہوجانا

ہَر لے جانا

بھگا لے جانا ؛ اغوا کرنا

باہَر لے جانا

بَہکا لے جانا

دم دیکر لے جانا، دھوکہ دیکر بھگا لے جانا

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

مُردَہ بوجھ

(معماری) فولاد کاری ، گٹی ، سیمنٹ سلیپروں وغیرہ کے وزن پر مشتمل پلوں کا مستقل تعمیر کا بوجھ

پَناہ لے جانا

مدد طلب کرنا، کسی کے پاس جا کر بچاو اور حفاطت چاہنا.

نِلوہ لے جانا

بلامشقت یا بلا زحمت کوئی چیز حاصل کرنا -

راہ لے جانا

رک : راہ لینا ، چلا جانا ، گزرنا.

سَرکا بوجھ پان٘وں پَر پَڑْتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

اَپنا مُنْہ لے رَہ جانا

رک: اپنا سا منہ لے کر رہ جانا جو زیادہ فصیھ ہے

ہوش لے جانا

رک : ہوش لے اڑنا ؛ بے خود کردینا ۔

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ یاد آ جانا

رک : ہونٹوں پر چھٹی کا دودھ آجانا

ہَنکا لے جانا

پاس سے دور لے جانا ؛ گمراہ کرنا ۔

پَنْجَہ لے جانا

۔ غالب آجانا۔ حریف مقابل کا پنجہ موڑ دینا۔

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں

پاوں کا پَسِینَہ سَر پَر آنا

محنت شاقہ برداشت کرنا ، محنت و مشقت کی انتہا ہو جانا / ہونا.

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا کے معانیدیکھیے

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

sar par gunaah bojh le jaanaaसर पर गुनाह का बोझ ले जाना

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا کے اردو معانی

  • مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सर पर गुनाह का बोझ ले जाना के हिंदी अर्थ

  • मरने के वक़्त सर पर बहुत गुनाह होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words