تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپکا پڑنا" کے متعقلہ نتائج

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمَہ بَنْدی

چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمَہ بَخَیر ہونا

۔انجام بخیر ہونا۔ ؎

نَثر خاتِمَہ

کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپکا پڑنا کے معانیدیکھیے

لَپکا پڑنا

lapkaa pa.Dnaaलपका पड़ना

محاورہ

مادہ: لَپْکا

لَپکا پڑنا کے اردو معانی

  • عادت ہوجانا، بری بات کی لت لگ جانا، چسکا لگنا، مزہ پڑنا، خوگر ہونا، عادی ہوجانا

English meaning of lapkaa pa.Dnaa

  • to be addicted to, be habituated, be accustomed to

लपका पड़ना के हिंदी अर्थ

  • आदत हो जाना, बुरी बात की लत लग जाना, चसका लगना, मज़ा पड़ना, अभ्यस्थ होना, लती होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپکا پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپکا پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone