تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبا کَرْنا کے معانیدیکھیے

لَمْبا کَرْنا

lambaa karnaaलंबा करना

محاورہ

مادہ: لَمْبا

  • Roman
  • Urdu

لَمْبا کَرْنا کے اردو معانی

  • طول یا درازی میں بڑھانا، دراز کرنا، کھین٘چ کر طویل کرنا
  • روانہ کرنا، چلتا کرنا، رخصت کرنا
  • دراز کرنا، طول میں بڑھانا، وداع کرنا، برخاست کرنا

Urdu meaning of lambaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tuul ya daraazii me.n ba.Dhaanaa, daraaz karnaa, khiinch kar taviil karnaa
  • ravaana karnaa, chaltaa karnaa, ruKhast karnaa
  • daraaz karnaa, tuul me.n ba.Dhaanaa, vida karnaa, barKhaast karnaa

English meaning of lambaa karnaa

  • lengthen
  • permit to go, drive away

लंबा करना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔दराज़ करना। तूल में बढ़ाना। २।रवाना करना। रुख़स्त करना। विदा करना। बर्ख़ास्त करना
  • ۱. तूल या दराज़ी में बढ़ाना, दराज़ करना, खींच कर तवील करना
  • ۲. रवाना करना, चलता करना, रुख़स्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone