تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو ہونا

بہت زخمی ہونا ، لہولہان ہونا .

چِہْرَہ لَہُو ہونا

لہولہان ہونا، تباہ و بر باد ہونا

لَہُو کَم ہونا

رک : لہو خشک ہونا .

کَلیجَہ لَہُو ہونا

کلیجا خون ہونا .

کَلیجا لَہُو ہونا

کلیجا خون ہونا .

سَودا لَہُو ہونا

سخت پریشانی ہونا، گھبراہٹ ہونا، پاگل ہوجانا

لَہُو مِلا ہونا

قریب کے رشتہ دار ہونا ، یک جدی .

لَہُو پانی ہونا

جان پر بننا ، آفت آنا ، مصیبت نازل ہونا.

ہَلْکا لَہُو ہونا

جو کسی تکلیف دہ واقعے کو دیکھ کر بری طرح متاثر ہو جائے ، خون دیکھ کر غش آنا ۔

لَہُو ہَلْکا ہونا

۔(عو) جو شخص خون کی دھار دیکھ کر ڈر جاتا ہے اس کی نسبت کہتے ہیں اس کا کہو ہلکا ہے۔ صدمہ کی برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ ؎

جِگَر لَہُو ہونا

دلی صدمہ ہونا، ہمت ٹوٹنا، جگر کاتحلیل ہونا

لَہُو شامِل ہونا

سُرخی ہونا، رنگ روپ شامل ہونا نیز حصّہ ہونا .

دِل لَہُو ہونا

سخت صدمہ پہن٘چنا، بہت رنج ہونا

لَہُو سَفَید ہونا

محبّت یا مروّت نہ رہنا ، سرد مہری پیدا کرنا .

لَہُو خُشْک ہونا

۱. خون سُوکھ جانا ، خوف یا غم کا غلبہ ہونا ، ڈر جانا ، خرف زدہ ہونا .

لَہُو کا مِیٹھا ہونا

کسی کو مچَھر وغیرہ زیادہ کاٹیں تو کہا جاتا ہے کہ اس کا خون میٹھا ہے، خون کا شیریں ہونا اور جس آدمی کا خون میٹھا ہو اسے کھٹمل مچّھر وغیرہ بہت کاٹتے ہیں .

لَہُو پانی ایک ہونا

لہو پانی ایک کرنا کا لازم، رنج، غصّے یا تکلیف میں ہونا

لَہُو میں لال ہونا

قتل ہونا، شہید ہونا

لَہُو پَسِینَہ ایک ہونا

سخت محنت اور مشقّت میں پڑنا، مصیبت جھیلنا .

لَہُو پَسِینا ایک ہونا

سخت محنت اور مشقّت میں پڑنا، مصیبت جھیلنا .

لَہُو کا رَنگ ہونا

لہو کا اثر ہونا .

لَہُو سے اَفْشاں ہونا

خون کی بُندکیاں پڑی ہونا، خون سے رنگا ہوا ہونا، خون کے چھینٹوں سے بھرا ہونا .

لَہُو کا کَڑْوا ہونا

کسی کے خون کا مچھروں وغیرہ کو نا مرغوب ہونا، خون کا تلخ ہونا اور جس آدمی کا خون تلخ ہو تو اسے کھٹمل وغیرہ نہیں کاٹتے .

زَمانےکا لَہُو سَفید ہونا

دُنیا سے محبت جاتی رہنا، آپس میں محبَت نہ رہنا

نَیَن سے لَہُو جاری ہونا

آنکھوں سے خون بہنا ، بہت زیادہ رونا ۔

بَدَن میں لَہُو نَہ ہونا

(طول مرض یا شدت افکار سے) جسم میں سرخی باقی نہ رہنا، جسم زرد یا سفید پڑ جانا

چُلُّووں لَہُو خُشک ہونا

بہت رنج ہونا، کسی صدمے کے باعث رنجیدہ ہونا، غمزدہ ہونا، دل شکستہ ہونا

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

چُلُّوؤں لَہُو خُشْک ہونا

بہت رنج ہونا، سخت صدمہ ہونا

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا

۔ذرا سا کام کرکے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا۔کسی کام میں تھوڑا شریک ہوکر اپنا نام کرنا۔ کسی کام میں ذرا سا دخل دے کر پورا حقدار بن جانا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔کسی کی صحبت میں مل جانا۔ دوسرے کی وضع اختیار کرلینا۔ ؎

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

take credit without doing anything

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

اپنے آپ کو بِلاوجہ خرابی میں ڈالنا ، آفت میں پڑنا ، بلا سر لینا .

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

ذرا سا کام کر کے اپنے آپ کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا ، زبردستی ناموروں میں شامل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو ہونا کے معانیدیکھیے

لَہُو ہونا

lahuu honaaलहू होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَہُو ہونا کے اردو معانی

  • بہت زخمی ہونا ، لہولہان ہونا .
  • خاک میں ملنا .
  • سُرخ ہونا ، لال ہونا .

Urdu meaning of lahuu honaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zaKhmii honaa, lahuuluhaan honaa
  • Khaak me.n milnaa
  • suraKh honaa, laal honaa

लहू होना के हिंदी अर्थ

  • ۲. ख़ाक में मिलना
  • ۱. बहुत ज़ख़मी होना, लहूलुहान होना
  • ۳. सुरख़ होना, लाल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہُو ہونا

بہت زخمی ہونا ، لہولہان ہونا .

چِہْرَہ لَہُو ہونا

لہولہان ہونا، تباہ و بر باد ہونا

لَہُو کَم ہونا

رک : لہو خشک ہونا .

کَلیجَہ لَہُو ہونا

کلیجا خون ہونا .

کَلیجا لَہُو ہونا

کلیجا خون ہونا .

سَودا لَہُو ہونا

سخت پریشانی ہونا، گھبراہٹ ہونا، پاگل ہوجانا

لَہُو مِلا ہونا

قریب کے رشتہ دار ہونا ، یک جدی .

لَہُو پانی ہونا

جان پر بننا ، آفت آنا ، مصیبت نازل ہونا.

ہَلْکا لَہُو ہونا

جو کسی تکلیف دہ واقعے کو دیکھ کر بری طرح متاثر ہو جائے ، خون دیکھ کر غش آنا ۔

لَہُو ہَلْکا ہونا

۔(عو) جو شخص خون کی دھار دیکھ کر ڈر جاتا ہے اس کی نسبت کہتے ہیں اس کا کہو ہلکا ہے۔ صدمہ کی برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ ؎

جِگَر لَہُو ہونا

دلی صدمہ ہونا، ہمت ٹوٹنا، جگر کاتحلیل ہونا

لَہُو شامِل ہونا

سُرخی ہونا، رنگ روپ شامل ہونا نیز حصّہ ہونا .

دِل لَہُو ہونا

سخت صدمہ پہن٘چنا، بہت رنج ہونا

لَہُو سَفَید ہونا

محبّت یا مروّت نہ رہنا ، سرد مہری پیدا کرنا .

لَہُو خُشْک ہونا

۱. خون سُوکھ جانا ، خوف یا غم کا غلبہ ہونا ، ڈر جانا ، خرف زدہ ہونا .

لَہُو کا مِیٹھا ہونا

کسی کو مچَھر وغیرہ زیادہ کاٹیں تو کہا جاتا ہے کہ اس کا خون میٹھا ہے، خون کا شیریں ہونا اور جس آدمی کا خون میٹھا ہو اسے کھٹمل مچّھر وغیرہ بہت کاٹتے ہیں .

لَہُو پانی ایک ہونا

لہو پانی ایک کرنا کا لازم، رنج، غصّے یا تکلیف میں ہونا

لَہُو میں لال ہونا

قتل ہونا، شہید ہونا

لَہُو پَسِینَہ ایک ہونا

سخت محنت اور مشقّت میں پڑنا، مصیبت جھیلنا .

لَہُو پَسِینا ایک ہونا

سخت محنت اور مشقّت میں پڑنا، مصیبت جھیلنا .

لَہُو کا رَنگ ہونا

لہو کا اثر ہونا .

لَہُو سے اَفْشاں ہونا

خون کی بُندکیاں پڑی ہونا، خون سے رنگا ہوا ہونا، خون کے چھینٹوں سے بھرا ہونا .

لَہُو کا کَڑْوا ہونا

کسی کے خون کا مچھروں وغیرہ کو نا مرغوب ہونا، خون کا تلخ ہونا اور جس آدمی کا خون تلخ ہو تو اسے کھٹمل وغیرہ نہیں کاٹتے .

زَمانےکا لَہُو سَفید ہونا

دُنیا سے محبت جاتی رہنا، آپس میں محبَت نہ رہنا

نَیَن سے لَہُو جاری ہونا

آنکھوں سے خون بہنا ، بہت زیادہ رونا ۔

بَدَن میں لَہُو نَہ ہونا

(طول مرض یا شدت افکار سے) جسم میں سرخی باقی نہ رہنا، جسم زرد یا سفید پڑ جانا

چُلُّووں لَہُو خُشک ہونا

بہت رنج ہونا، کسی صدمے کے باعث رنجیدہ ہونا، غمزدہ ہونا، دل شکستہ ہونا

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

چُلُّوؤں لَہُو خُشْک ہونا

بہت رنج ہونا، سخت صدمہ ہونا

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا

۔ذرا سا کام کرکے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا۔کسی کام میں تھوڑا شریک ہوکر اپنا نام کرنا۔ کسی کام میں ذرا سا دخل دے کر پورا حقدار بن جانا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔کسی کی صحبت میں مل جانا۔ دوسرے کی وضع اختیار کرلینا۔ ؎

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

take credit without doing anything

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

اپنے آپ کو بِلاوجہ خرابی میں ڈالنا ، آفت میں پڑنا ، بلا سر لینا .

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

ذرا سا کام کر کے اپنے آپ کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا ، زبردستی ناموروں میں شامل ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone