تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو پانی ایک ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو پانی ایک ہونا

لہو پانی ایک کرنا کا لازم، رنج، غصّے یا تکلیف میں ہونا

لَہُو پانی ایک کَرْنا

جان ہلکان کرنا، اپنے کو ہلاکت میں ڈالنا، اپنی جان کو نہایت تکلیف دینا (رنج یا غصّے سے) ، بہت رنج اُٹھانا .

لَہُو پانی ہونا

جان پر بننا ، آفت آنا ، مصیبت نازل ہونا.

خُون پانی ایک ہونا

خون کا پا نی کی طرح بہنا ، خونریزی کی اہمیت نہ رہنا ۔

آگ پانی ایک جَگَہ ہونا

دو مخالف یا متضاد چیزوں کا میل ملاپ یا ایک جگہ جمع ہونا

لَہُو پَسِینَہ ایک ہونا

سخت محنت اور مشقّت میں پڑنا، مصیبت جھیلنا .

لَہُو پَسِینا ایک ہونا

سخت محنت اور مشقّت میں پڑنا، مصیبت جھیلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو پانی ایک ہونا کے معانیدیکھیے

لَہُو پانی ایک ہونا

lahuu paanii ek honaaलहू पानी एक होना

محاورہ

لَہُو پانی ایک ہونا کے اردو معانی

  • لہو پانی ایک کرنا کا لازم، رنج، غصّے یا تکلیف میں ہونا
  • غصّے کے مارے کھایا پیا انگ نہ لگنا

लहू पानी एक होना के हिंदी अर्थ

  • ۲ गुस्से के मारे खाया पिया अंग ना लगना
  • ۱. लहू पानी एक करना (रुक) का लाज़िम, रंज, गुस्से या तकलीफ़ में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو پانی ایک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو پانی ایک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words