تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو کا رَنگ ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو کا رَنگ ہونا

لہو کا اثر ہونا .

لَہُو کا مِیٹھا ہونا

کسی کو مچَھر وغیرہ زیادہ کاٹیں تو کہا جاتا ہے کہ اس کا خون میٹھا ہے، خون کا شیریں ہونا اور جس آدمی کا خون میٹھا ہو اسے کھٹمل مچّھر وغیرہ بہت کاٹتے ہیں .

لَہُو کا کَڑْوا ہونا

کسی کے خون کا مچھروں وغیرہ کو نا مرغوب ہونا، خون کا تلخ ہونا اور جس آدمی کا خون تلخ ہو تو اسے کھٹمل وغیرہ نہیں کاٹتے .

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

مَصْلَحَت کا رَنگ چَڑھا ہونا

جانب دار ہونا ، حقیقت کے خلاف ہونا ۔

طَبِیعَت کا رَنگ سادَہ ہونا

سادہ مزاج ہونا ، طبیعت کا سادگی پسند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو کا رَنگ ہونا کے معانیدیکھیے

لَہُو کا رَنگ ہونا

lahuu kaa ra.ng honaaलहू का रंग होना

محاورہ

لَہُو کا رَنگ ہونا کے اردو معانی

  • لہو کا اثر ہونا .

लहू का रंग होना के हिंदी अर्थ

  • रक्त प्रभाव होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو کا رَنگ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو کا رَنگ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words