تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

ذرا سا کام کر کے اپنے آپ کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا ، زبردستی ناموروں میں شامل ہونا

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی کی محبّت میں مل جانا ، دوسرے کی وضع اختیار کرنا .

خُون لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہُوا

۔مثل ادنیٰ عمل سے بڑے درجہ کا طالب ہوا۔

خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی گروہ یا ماحول میں شامل ہونے کے واسطے اس کی وضع و صورت اختیار کر لینا ، ذراسا کام کر کے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شُمار کرنا ، معمولی سی مناسبت کی بنیاد پر اپنے کو پورا مستحق سمجھنا ۔

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا

۔ذرا سا کام کرکے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا۔کسی کام میں تھوڑا شریک ہوکر اپنا نام کرنا۔ کسی کام میں ذرا سا دخل دے کر پورا حقدار بن جانا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔کسی کی صحبت میں مل جانا۔ دوسرے کی وضع اختیار کرلینا۔ ؎

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

اُنگْلی کَٹا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی کام میں تھوڑی سی شرکت سے پورا حق دار یا مدعی بن جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا کے معانیدیکھیے

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

lahuu lagaa ke shahiido.n me.n daaKHil honaaलहू लगा के शहीदों में दाख़िल होना

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا کے اردو معانی

  • کسی کی محبّت میں مل جانا ، دوسرے کی وضع اختیار کرنا .
  • ذرا سا کام کر کے اپنے آپ کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا ، زبردستی ناموروں میں شامل ہونا
  • اپنے آپ کو بِلاوجہ خرابی میں ڈالنا ، آفت میں پڑنا ، بلا سر لینا .

लहू लगा के शहीदों में दाख़िल होना के हिंदी अर्थ

  • ۳. किसी की मुहब्बत में मिल जाना, दूसरे की वज़ा इख़तियार करना
  • ۱۔ ज़रा सा काम कर के अपने आपको बड़ा काम करने वालों में शुमार करना, ज़बरदस्ती नामवरों में शामिल होना
  • ۲. अपने आपको बिलावजह ख़राबी में डालना, आफ़त में पड़ना, बला सर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone