تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو کا مِیٹھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو کا مِیٹھا ہونا

کسی کو مچَھر وغیرہ زیادہ کاٹیں تو کہا جاتا ہے کہ اس کا خون میٹھا ہے، خون کا شیریں ہونا اور جس آدمی کا خون میٹھا ہو اسے کھٹمل مچّھر وغیرہ بہت کاٹتے ہیں .

لَہُو کا رَنگ ہونا

لہو کا اثر ہونا .

لَہُو کا کَڑْوا ہونا

کسی کے خون کا مچھروں وغیرہ کو نا مرغوب ہونا، خون کا تلخ ہونا اور جس آدمی کا خون تلخ ہو تو اسے کھٹمل وغیرہ نہیں کاٹتے .

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو کا مِیٹھا ہونا کے معانیدیکھیے

لَہُو کا مِیٹھا ہونا

lahuu kaa miiThaa honaaलहू का मीठा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَہُو کا مِیٹھا ہونا کے اردو معانی

  • کسی کو مچَھر وغیرہ زیادہ کاٹیں تو کہا جاتا ہے کہ اس کا خون میٹھا ہے، خون کا شیریں ہونا اور جس آدمی کا خون میٹھا ہو اسے کھٹمل مچّھر وغیرہ بہت کاٹتے ہیں .

Urdu meaning of lahuu kaa miiThaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko machchhar vaGaira zyaadaa kaaTe.n to kahaa jaataa hai ki is ka Khuun miiThaa hai, Khuun ka shiirii.n honaa aur jis aadamii ka Khuun miiThaa ho use khaTmal machchhাra vaGaira bahut kaaTte hai.n

लहू का मीठा होना के हिंदी अर्थ

  • किसी को मच्छर वग़ैरा ज़्यादा काटीं तो कहा जाता है कि इस का ख़ून मीठा है, ख़ून का शीरीं होना और जिस आदमी का ख़ून मीठा हो उसे खटमल मच्छ्াर वग़ैरा बहुत काटते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہُو کا مِیٹھا ہونا

کسی کو مچَھر وغیرہ زیادہ کاٹیں تو کہا جاتا ہے کہ اس کا خون میٹھا ہے، خون کا شیریں ہونا اور جس آدمی کا خون میٹھا ہو اسے کھٹمل مچّھر وغیرہ بہت کاٹتے ہیں .

لَہُو کا رَنگ ہونا

لہو کا اثر ہونا .

لَہُو کا کَڑْوا ہونا

کسی کے خون کا مچھروں وغیرہ کو نا مرغوب ہونا، خون کا تلخ ہونا اور جس آدمی کا خون تلخ ہو تو اسے کھٹمل وغیرہ نہیں کاٹتے .

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو کا مِیٹھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو کا مِیٹھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone