تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگا لینا" کے متعقلہ نتائج

لَگا لینا

مائل کر لینا، گرویدہ کر لینا، فریفتہ کر لینا، یار بنا لینا، محبوب کر لینا، راغب کر لینا

ہاتھ لَگا لینا

مدد کرنا ، امداد دینا ، سہارا دینا ؛ بوجھ اٹھوانا ، بوجھ اٹھانے میں مدد کرنا ، ہاتھ سے سہارا دینا ۔

عِلَّت لَگا لینا

الزام لگانا ، تہمت دھرنا .

مُنہ پَر تالا لَگا لینا

خاموشی اختیار کرلینا ، خود کو مہربلب کرنا ، چپ ہو جانا ۔

لَگا جانا لینا

ساتھ ہو لینا ، ہمراہ ہو لینا .

روگ لَگا لینا

رک : روگ لگانا.

آڑا لَگا لینا

(پتنگ بازی) كسی طرف زیادہ جھكے ہوئے پتنگ كو ڈور دے كر روكنا اور ہوا كی تم پر لے آنا۔

خَوان لَگا لینا

۔(عو) خوان میں کھانے یا مٹھائی کے حصّے رکھ لینا۔

دَہْنی یا بائِیں لَگا کَر پکَڑ لینا

(کشتی) دستی کرکے دہنی خواہ بائیں طرف سے پیچ کرنا

باتوں میں لَگا لینا

گفتگو میں مشغول کرنا، بہلانا، فریب میں پھانسنا

کَلیجے سے لَگا لینا

۔(عو) گلے سہ لگا لینا۔ نہایت پیار کرنا۔ ؎

کَندھے سے لَگا لینا

۔متعدی۔ بچے کو گودی میں لے کر مونڈھے سے چپٹا لینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگا لینا کے معانیدیکھیے

لَگا لینا

lagaa lenaaलगा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَگا لینا کے اردو معانی

  • مائل کر لینا، گرویدہ کر لینا، فریفتہ کر لینا، یار بنا لینا، محبوب کر لینا، راغب کر لینا
  • خوگر کر لینا، عادی بنا لینا، لت لگا دینا
  • اپنے مطلب کا بنا لینا، ڈھب پر لے آنا
  • چمٹا لینا، لپٹا لینا
  • حساب کے سوال کو حل کر لینا
  • (دل کے ساتھ) اپنا لینا
  • ساتھ کر لینا، ہمراہ کر لینا
  • نوکر رکھنا
  • مشغول کر لینا، مصروف کر لینا
  • رجوع کر لینا
  • متوجہ اور مخاطب کر لینا
  • گِن لینا، گنتی میں شامل کر لینا
  • مجرا کر لینا ، محسوب کر لینا
  • شروع کر لینا

Urdu meaning of lagaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • maa.il kar lenaa, garviidaa kar lenaa, farefta kar lenaa, yaar banaa lenaa, mahbuub kar lenaa, raaGib kar lenaa
  • Khuugar kar lenaa, aadii banaa lenaa, lat laga denaa
  • apne matlab ka banaa lenaa, Dhab par le aanaa
  • chimTaa lenaa, lipTaa lenaa
  • hisaab ke savaal ko hal kar lenaa
  • (dil ke saath) apnaa lenaa
  • saath kar lenaa, hamraah kar lenaa
  • naukar rakhnaa
  • mashGuul kar lenaa, masruuf kar lenaa
  • rujuu kar lenaa
  • mutvajjaa aur muKhaatab kar lenaa
  • gin lenaa, gintii me.n shaamil kar lenaa
  • mujraa kar lenaa, mahsuub kar lenaa
  • shuruu kar lenaa

English meaning of lagaa lenaa

  • attach oneself

लगा लेना के हिंदी अर्थ

  • आकर्षित कर लेना, अपना दीवाना बनाना, मुग्ध कर लेना, प्रशंसक बना लेना, यार बना लेना, पसंदीदा बनाना, अपनी ओर झुकाव बना लेना
  • व्यसनी कर लेना, आदी बना लेना, लत लगा देना
  • अपने मतलब का बना लेना, ढंग पर ले आना
  • चिमटा लेना, लिपटा लेना
  • (दिल के साथ) अपना लेना
  • साथ कर लेना, अपने संग कर लेना
  • नौकर रखना
  • व्यस्त कर लेना, मशग़ूल कर लेना
  • लोट जाना
  • संबोधित करना
  • गिन लेना, गिनती में शामिल कर लेना
  • हिसाब में लगाना, खाते में शामिल कर लेना
  • हिसाब के प्रश्न को हल कर लेना
  • शुरू कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگا لینا

مائل کر لینا، گرویدہ کر لینا، فریفتہ کر لینا، یار بنا لینا، محبوب کر لینا، راغب کر لینا

ہاتھ لَگا لینا

مدد کرنا ، امداد دینا ، سہارا دینا ؛ بوجھ اٹھوانا ، بوجھ اٹھانے میں مدد کرنا ، ہاتھ سے سہارا دینا ۔

عِلَّت لَگا لینا

الزام لگانا ، تہمت دھرنا .

مُنہ پَر تالا لَگا لینا

خاموشی اختیار کرلینا ، خود کو مہربلب کرنا ، چپ ہو جانا ۔

لَگا جانا لینا

ساتھ ہو لینا ، ہمراہ ہو لینا .

روگ لَگا لینا

رک : روگ لگانا.

آڑا لَگا لینا

(پتنگ بازی) كسی طرف زیادہ جھكے ہوئے پتنگ كو ڈور دے كر روكنا اور ہوا كی تم پر لے آنا۔

خَوان لَگا لینا

۔(عو) خوان میں کھانے یا مٹھائی کے حصّے رکھ لینا۔

دَہْنی یا بائِیں لَگا کَر پکَڑ لینا

(کشتی) دستی کرکے دہنی خواہ بائیں طرف سے پیچ کرنا

باتوں میں لَگا لینا

گفتگو میں مشغول کرنا، بہلانا، فریب میں پھانسنا

کَلیجے سے لَگا لینا

۔(عو) گلے سہ لگا لینا۔ نہایت پیار کرنا۔ ؎

کَندھے سے لَگا لینا

۔متعدی۔ بچے کو گودی میں لے کر مونڈھے سے چپٹا لینا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone