تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرغوں کی سی لَڑائی ہے" کے متعقلہ نتائج

مُرغوں کی سی لَڑائی ہے

بے لاگ ہے ، کوئی مطلب نہیں ہے

بُلبُوں کی سی لَڑائی ہے

کسی طمع پر لڑتے ہیں، بلبل گوندنی پر لڑتے ہیں

لالوں کی سی لَڑائی ہے

بزدلانہ جنگ ہے لالہ جی والی لڑائی ، زنانہ لڑائی ہے ، عورت پر لڑتے ہیں.

دَرْیا کی سِی رَوانِی ہے

نہایت خراچ ہے

شُتُر کی کَون سی کَل سِیدھی ہے

ہر بات بے ڈھنگی ہے، ہر کام میں خامی ہے (مشہور کہاوت یوں ہے: اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی).

آبْرُو موتی کی سِی آب ہے

عزت موتی کی مانند ہے

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرغوں کی سی لَڑائی ہے کے معانیدیکھیے

مُرغوں کی سی لَڑائی ہے

murGo.n kii sii la.Daa.ii haiमुर्ग़ों की सी लड़ाई है

عبارت

مُرغوں کی سی لَڑائی ہے کے اردو معانی

  • بے لاگ ہے ، کوئی مطلب نہیں ہے

मुर्ग़ों की सी लड़ाई है के हिंदी अर्थ

  • बेलाग है, कोई मतलब नहीं है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرغوں کی سی لَڑائی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرغوں کی سی لَڑائی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words