تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالوں کی سی لَڑائی ہے" کے متعقلہ نتائج

لالوں کی سی لَڑائی ہے

بزدلانہ جنگ ہے لالہ جی والی لڑائی ، زنانہ لڑائی ہے ، عورت پر لڑتے ہیں.

بُلبُوں کی سی لَڑائی ہے

کسی طمع پر لڑتے ہیں، بلبل گوندنی پر لڑتے ہیں

مُرغوں کی سی لَڑائی ہے

بے لاگ ہے ، کوئی مطلب نہیں ہے

شُتُر کی کَون سی کَل سِیدھی ہے

ہر بات بے ڈھنگی ہے، ہر کام میں خامی ہے (مشہور کہاوت یوں ہے: اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی).

دَرْیا کی سِی رَوانِی ہے

نہایت خراچ ہے

آبْرُو موتی کی سِی آب ہے

عزت موتی کی مانند ہے

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لالوں کی سی لَڑائی ہے کے معانیدیکھیے

لالوں کی سی لَڑائی ہے

laalo.n kii sii la.Daa.ii haiलालों की सी लड़ाई है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

لالوں کی سی لَڑائی ہے کے اردو معانی

  • بزدلانہ جنگ ہے لالہ جی والی لڑائی ، زنانہ لڑائی ہے ، عورت پر لڑتے ہیں.

Urdu meaning of laalo.n kii sii la.Daa.ii hai

  • Roman
  • Urdu

  • buzdilaana jang hai laalaa jii vaalii la.Daa.ii, zanaana la.Daa.ii hai, aurat par la.Dte hai.n

लालों की सी लड़ाई है के हिंदी अर्थ

  • कायरों की तरह की लड़ाई है लाला जी वाली लड़ाई, स्त्रियों की लड़ाई है, औरत पर लड़ते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لالوں کی سی لَڑائی ہے

بزدلانہ جنگ ہے لالہ جی والی لڑائی ، زنانہ لڑائی ہے ، عورت پر لڑتے ہیں.

بُلبُوں کی سی لَڑائی ہے

کسی طمع پر لڑتے ہیں، بلبل گوندنی پر لڑتے ہیں

مُرغوں کی سی لَڑائی ہے

بے لاگ ہے ، کوئی مطلب نہیں ہے

شُتُر کی کَون سی کَل سِیدھی ہے

ہر بات بے ڈھنگی ہے، ہر کام میں خامی ہے (مشہور کہاوت یوں ہے: اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی).

دَرْیا کی سِی رَوانِی ہے

نہایت خراچ ہے

آبْرُو موتی کی سِی آب ہے

عزت موتی کی مانند ہے

جُوْرُو خَصَم کی لَڑائی دُودْھ کی سی مَلائی

جورو خصم کی شکر رنجی/ان بن بھی مزا دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالوں کی سی لَڑائی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالوں کی سی لَڑائی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone