تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاش" کے متعقلہ نتائج

مَیَّت

مردہ، لاش، نعش، مردہ جسم، جنازہ

مَیَّت ہونا

موت واقع ہونا ، مرنا ، کسی کا انتقال کرجانا ۔

مَیَّت پَڑی ہونا

لاش پڑی ہونا، کہیں لاش رکھی ہونا، مردے کا فرش پر پڑا ہونا

مَیَّت پَڑے

ایک کوسنا ، موت آئے ، ستیاناس ہو ، (کم بخت کی بجائے) ۔

مَیَّت سَجنا

تجہیز و تدفین کا سامان ہونا ، ُمردے کو غسل دینا اور کفنانا ۔

مَیَّت اُٹھنا

میّت اُٹھانا (رک) کا لازم ، جنازہ اُٹھنا ۔

مَیَّت بَردار

میّت اُٹھانے والا ؛ جنازے کو کاندھا دینے والا شخص ، میت بردوش ۔

مَیَّت اُٹھانا

دفن کرنے کے لیے میّت لے جانا، جنازہ اُٹھانا

مَیَّت سَونپنا

لاش کو عارضی طور پر (امانتا ً) کچھ دن کے لیے دفن رکھنا ایسی صورت میں جب کہ اُس کو کسی دوسری جگہ دفن کرنا منظور ہوتا ہے

مَیَّتَ گَڑنا

دفن ہونا ، زیر زمین لاش گڑی ہونا ۔

مَیَّتیں

لاشیں

مَیَّت کی نَماز

نماز جنازہ

مَیَّت پَر رونا

مرنے والے کے لیے رونا ، کسی کے انتقال پر رونا ۔

مَیَّت کو کانْدھا دینا

carry the bier

مَیَّت کو کَندھا دینا

میّت کو کاندھے پر اُٹھاکر دفنانے کے لیے لے جانا ، جنازہ اُٹھاکر چلنا ۔

مِیت ہونا

دوست بننا ، دوستی کرنا ، یاری کرنا

مَیتَہ

موت، مرا ہو

میتْرو

زیرِ زمین ریلوے کا نظام جو فرانس اور بعض دیگر ممالک میں موجود ہے ، رک : میٹرو جو عام مستعمل ہے .

مِیْتھی دانَہ

fenugreek seed

میتِھکا

میتھی

مِیت بَنائے نہ بَنے بیری سِنگھ اور ناگ، جَیسے کَدھے نہ ہو سکیں ایک ٹَھور جَل آ گ

دشمن شیر اور سانپ دوست نہیں بن سکتے جس طرح پانی اور آگ اکٹھے نہیں ہو سکتے

مِیتی

رک : میتن

مِیتا

میت ، یار ، دوست ، ساتھی ؛ محبوب ، معشوق ، عاشق ؛ پیارا

میتھوڈِسٹ

عیسائیوں کے ایک فرقے پروٹسٹنٹ کا ایک گروہ ؛ کسی خاص ضابطے یا اصول پر زور دینے والا یا کسی خاص ضابطے کا پیروکار ۔

میتِھیلیشَن

(کیمیا) میتھائل میں ملانے کا عمل ، میتھائل کاری ۔

میتھ

کوئی روایتی داستان جس کا مصنف نامعلوم ہو اور جو بظاہر تاریخی ہو لیکن اس کا اصل مقصد فطری یا غیر فطری مظاہر کی توضیح و تاویل ہو ، اسطور ، دیوتاؤں کی کہانی ، خیالی یا فرضی قصہ یا شخص ؛ (مجازاً) خرافات ، غلط عقیدہ ، توہم ۔

میتھین

(کیمیا) رک : میتھن ، دلدلی گیس ۔

میتھی

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواء ً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ، کارتنہ

مَیتھے مَیٹِکس

علم ہندسہ ، ریاضی ، ریاضیات ، حساب ۔ م

مِیتِھین گَیس

(کیمیا) رک : میتھن ، دلدلی گیس ۔

میتھالوجی

وہ علم اور روایات جن میں انسانی جذبات کو ایک مجسم دیوی یا دیوتا سے تعبیر کرتے ہیں ، دیومالا ، قدیم قصے کہانیوں اور رواتیوں کی ترجمانی کا علم ، علم الاصنام ، علم الاساطیر ۔

مَیتَھڈ

طریقہ ، اصول ، ضابطہء کار ، قاعدہ ۔

مَیتِھل

راجا جنک

مَیتھُن

جماع، بھوگ، ہمبستری

مِیتَری

میتر(۱) (رک) سے منسوب ، میٹر کا ، میٹر جیسا

مِیتَر

رک : میٹر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِیتَن

دوست عورت

میتھاولا

روے یا میدے کا نرم اور مرغن حلوا

مِیتَر پَنا

دوستی

مِیتَھلی

رک : میتھلک ۔

مِیتھائِل

(کیمیا)یک گرفتہ ، ہائیڈرو کاربن ا صلیہ، روح الخشب ، اجیل

مِیتھائِل اَلکُحَل

(کیمیا) میتھانول ، چوبی الکحل ، روحِ چوب ۔ ا

میتھی کا ساگ

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواءً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ

مَیتِھلی

متھلہ زبان، بہاری زبان کی ایک بولی جو صوبہ بہار (بھارت) کے کئی شہروں میں بولی جاتی ہے

مَیتھُنی

جنسی تعلق رکھنے والا ، جس نے عورت سے جماع کیا ہو

مِیتِھلِک

میتھائل (رک) کا نیز اس سے متعلق ۔ میتھل بہت سے کاربنی مرکبوں کی زمین یا اساس کے لئے علم کیمیا میں رائج ہے ، اس کے مشتقات میتھلی اور میتھلک بھی مروج ہیں ۔

مِیتھانول

(کیمیا) ایک آتش گیر پانی میںحل ہونے اور اُڑنے والی نہایت زہریلی مائع الکحل جو کیمیائی تالیف میں اور بطور مائع تبرید ، ایندھن اور محلل کے علاوہ ایتھائل الکحل کو بے عمل بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ، روح چوب ۔

مَیتِھلی خَط

میتھلی زبان کا ایک خط جو بنگلا رسم الخط سے مشابہ ہے ۔

مَیتْھمیٹِکس

علم ریاضی ، علم ہندسہ ، ریاضیات ۔

مَیتھیمَیٹِکس

علم ہندسہ ، ریاضی ، ریاضیات ، حساب ۔ م

مَیتھیمیٹِیکَل

ریاضیاتی ، ریاضی پر مبنی ؛ (مجازا) نپا تلا ۔

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

تَخْتَۂ مَیَّت

وہ تختہ جس پر مردے کو نہلاتے ہیں

ہَدِیَّۂ مَیَّت

نماز جو (بعض فرقوں میں) مرنے والے کے دفن کی پہلی رات پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو ، نماز ہدیہء میت ۔

نَمازِ ہَدْیَۂ مَیَّت

رک : نمازِ وحشت قبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اَصْلِ مَیَّت

(میراث) نانا نانی اور ان کے ماں باپ کے ماں باپ اوپر کے سلسلے تک

نَمازِ مَیَّت

رک : نماز جنازہ ۔

غُسْلِ مَیَّت

مُردے کو نہلانا

مَن مِیت

دلی دوست، محبوب، پیارا

کھاؤ مِیت

کھانے پینے کا دوست ، مطلب کا یار ، خود غرض .

اردو، انگلش اور ہندی میں لاش کے معانیدیکھیے

لاش

laashलाश

اصل: ترکی

وزن : 21

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

لاش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مُردہ، مردہ جسم، نعش، میّت، جنازہ
  • (مجازاً) موٹا تازہ جسم (طنز و تحقیر کے موقع پر)

شعر

Urdu meaning of laash

  • Roman
  • Urdu

  • murdaa, murda jism, naash, miiXyat, janaaza
  • (majaazan) moTaa taaza jism (tanz-o-tahqiir ke mauqaa par

English meaning of laash

Noun, Feminine

  • corpse, dead body, stiff, carcass

लाश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी प्राणी का मृत शरीर, शव, जैसे हाथी की लाश, क्षत-विक्षत तथा मृतप्राय शरीर, जैसे लाशें तड़प रही थीं, पार्थिव शरीर, मृत व्यक्ति, मुर्दा, जनाज़ा, मृत प्राणी का शरीर, मृतदेह

لاش سے متعلق دلچسپ معلومات

لاش اس لفظ کی اصل اور اس کے معنی دونوں بحث طلب ہیں۔ فارسی میں اس لفظ کے قدیمی، یا اصل معنی ہیں: (۱)تاراج، غارت (۲) زبوں، فرومایہ، لاغر، ضعیف (۳) ہیچ [یعنی کچھ بھی نہیں]، بہت ذرا سی چیز۔’’لاشہ‘‘ کے بھی اصل معنی کم و بیش یہی ہیں۔ اغلب ہے کہ ’’جسد مردہ‘‘ کے معنی تیسرے معنی، یا تمام تینوں معنی کو شدت دے کر بنا لئے گئے ہوں۔ ’’نور اللغات‘‘ نے اس لفظ کو ترکی بتایا ہے اور لکھا ہے کہ فارسی میں ’’لاشہ‘‘ ہے۔ اسٹائنگاس (Freidrich Steingass) جو ترکی کا بھی ماہر تھا، اپنے فارسی لغت میں اس لفظ کو (اور’’لاشہ‘‘ کو بھی ) فارسی لکھتا ہے۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں ہر تقطیع کے عربی، فارسی، ترکی الفاظ الگ الگ درج ہیں۔ وہاں یہ دونوں لفظ فارسی فہرست میں لکھے ہوئے ہیں۔ ’’فرہنگ آنند راج‘‘ میں انھیں فارسی لکھا ہے، اور ’’بہارعجم ‘‘ میں کوئی تصریح ان الفاظ کے غیر فارسی ہونے کی نہیں ہے۔ ’’آنند راج‘‘ میں ہے کہ بعض لغات میں اس لفظ کے معنی ’’جسد مردہ، خواہ انسان کا، خواہ حیوان کا‘‘ درج ہیں، لہٰذا ان معنی میں اس لفظ کا استعمال صحیح ہے۔ لیکن صاحب ’’آنند راج‘‘ نے کوئی سند درج نہیں کی ہے، اور نہ ان لغات کا نام دیا ہے۔ ’’غیاث اللغات‘‘ میں بھی کم و بیش یہی بات ہے، سند وہاں بھی کوئی نہیں ہے، لیکن ’’غیاث‘‘ میں سند کا رواج نہیں، لہٰذا یہاں سند کا نہ ہونا کچھ معنی نہیں رکھتا۔ ’’غیاث‘‘ نے کئی لغات کے نام یہاں لکھے ہیں، لیکن یہ صراحت نہیں ہے کہ ’’جسد مردہ‘‘ معنی کن لغات میں ہیں۔ جو لغات میں دیکھ سکا ان میں سے’’موید الفضلا‘‘ اور ’’جہانگیری‘‘ نے نہ ’’لاش‘‘ کے معنی ’’جسد مردہ‘‘ لکھے ہیں اور نہ’’لاشہ‘‘ کے۔ وہاں صرف وہی معنی درج ہیں، یعنی’’زبوں، ضعیف، لاغر‘‘ وغیرہ جو کہ ان لفظوں کے قدیمی معنی ہیں۔’’برہان قاطع‘‘ میں البتہ لکھا ہے کہ حیوان مردہ، یعنی کسی جانور یا انسان کے جسد مردہ کو ’’لاشہ‘‘ کہتے ہیں۔ ’’جہانگیری‘‘ اور’’بہار‘‘ اور’’آنند راج‘‘ نے ’’لاشہ‘‘ کے ایک معنی’’تن، بدن‘‘ بھی بتائے ہیں۔ تینوں نے سعدی کا حسب ذیل شعر نقل کیا ہے اور’’آنند راج‘‘ میں صراحت ہے کہ ’’پیرلاشہ‘‘ وہاں بے اضافت ہے؎ آں پیرلاشہ را کہ سپردند زیر خاک خاکش چناں بخورد کزو استخواں نہ ماند یہ بات ابھی تک تصفیہ طلب ہے کہ’’ جسد مردہ‘‘ کے معنی میں لفظ ’’لاش‘‘ پہلے اردو میں برتا گیا یا فارسی میں۔ اسٹائنگاس تو قیاس کرتا ہے کہ یہ لفظ (لاش) دراصل عربی کی فلسفیانہ اصطلاح لابشیٍ کو بگاڑ کر بنا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو زیادہ امکان اسی بات کا ہے کہ ’’جسد مردہ‘‘ والے معنی پہلے فارسی والوں نے اپنائے ہوں گے۔’’آنند راج‘‘ نے’’لاشیَ‘‘ کو عربی کا باقاعدہ لفظ بتا یا ہے، بمعنی ’’معدوم‘‘۔ بہر حال اس میں کوئی شک نہیں کہ ’’تن مردہ، جسد مردہ‘‘ کے معنی میں فارسی میں ’’لاشہ‘‘ ہی سب سے زیادہ مستعمل ہے، پھر ’’نعش‘‘، اور سب سے کم بس آمد (frequency) ’’لاش‘‘ کی ہے۔ اردو میں معاملہ بالکل الٹا ہے۔ یہاں بس آمد کے لحاظ سے’’لاش‘‘ ہے، پھر’’نعش‘‘، پھر’’لاشہ‘‘۔ موخرالذکر تو عام بول میں بالکل ہی نہیں ہے۔ دیکھئے، ’’لاشہ‘‘، ’’لاشی پاشی‘‘، ’’نعش‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیَّت

مردہ، لاش، نعش، مردہ جسم، جنازہ

مَیَّت ہونا

موت واقع ہونا ، مرنا ، کسی کا انتقال کرجانا ۔

مَیَّت پَڑی ہونا

لاش پڑی ہونا، کہیں لاش رکھی ہونا، مردے کا فرش پر پڑا ہونا

مَیَّت پَڑے

ایک کوسنا ، موت آئے ، ستیاناس ہو ، (کم بخت کی بجائے) ۔

مَیَّت سَجنا

تجہیز و تدفین کا سامان ہونا ، ُمردے کو غسل دینا اور کفنانا ۔

مَیَّت اُٹھنا

میّت اُٹھانا (رک) کا لازم ، جنازہ اُٹھنا ۔

مَیَّت بَردار

میّت اُٹھانے والا ؛ جنازے کو کاندھا دینے والا شخص ، میت بردوش ۔

مَیَّت اُٹھانا

دفن کرنے کے لیے میّت لے جانا، جنازہ اُٹھانا

مَیَّت سَونپنا

لاش کو عارضی طور پر (امانتا ً) کچھ دن کے لیے دفن رکھنا ایسی صورت میں جب کہ اُس کو کسی دوسری جگہ دفن کرنا منظور ہوتا ہے

مَیَّتَ گَڑنا

دفن ہونا ، زیر زمین لاش گڑی ہونا ۔

مَیَّتیں

لاشیں

مَیَّت کی نَماز

نماز جنازہ

مَیَّت پَر رونا

مرنے والے کے لیے رونا ، کسی کے انتقال پر رونا ۔

مَیَّت کو کانْدھا دینا

carry the bier

مَیَّت کو کَندھا دینا

میّت کو کاندھے پر اُٹھاکر دفنانے کے لیے لے جانا ، جنازہ اُٹھاکر چلنا ۔

مِیت ہونا

دوست بننا ، دوستی کرنا ، یاری کرنا

مَیتَہ

موت، مرا ہو

میتْرو

زیرِ زمین ریلوے کا نظام جو فرانس اور بعض دیگر ممالک میں موجود ہے ، رک : میٹرو جو عام مستعمل ہے .

مِیْتھی دانَہ

fenugreek seed

میتِھکا

میتھی

مِیت بَنائے نہ بَنے بیری سِنگھ اور ناگ، جَیسے کَدھے نہ ہو سکیں ایک ٹَھور جَل آ گ

دشمن شیر اور سانپ دوست نہیں بن سکتے جس طرح پانی اور آگ اکٹھے نہیں ہو سکتے

مِیتی

رک : میتن

مِیتا

میت ، یار ، دوست ، ساتھی ؛ محبوب ، معشوق ، عاشق ؛ پیارا

میتھوڈِسٹ

عیسائیوں کے ایک فرقے پروٹسٹنٹ کا ایک گروہ ؛ کسی خاص ضابطے یا اصول پر زور دینے والا یا کسی خاص ضابطے کا پیروکار ۔

میتِھیلیشَن

(کیمیا) میتھائل میں ملانے کا عمل ، میتھائل کاری ۔

میتھ

کوئی روایتی داستان جس کا مصنف نامعلوم ہو اور جو بظاہر تاریخی ہو لیکن اس کا اصل مقصد فطری یا غیر فطری مظاہر کی توضیح و تاویل ہو ، اسطور ، دیوتاؤں کی کہانی ، خیالی یا فرضی قصہ یا شخص ؛ (مجازاً) خرافات ، غلط عقیدہ ، توہم ۔

میتھین

(کیمیا) رک : میتھن ، دلدلی گیس ۔

میتھی

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواء ً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ، کارتنہ

مَیتھے مَیٹِکس

علم ہندسہ ، ریاضی ، ریاضیات ، حساب ۔ م

مِیتِھین گَیس

(کیمیا) رک : میتھن ، دلدلی گیس ۔

میتھالوجی

وہ علم اور روایات جن میں انسانی جذبات کو ایک مجسم دیوی یا دیوتا سے تعبیر کرتے ہیں ، دیومالا ، قدیم قصے کہانیوں اور رواتیوں کی ترجمانی کا علم ، علم الاصنام ، علم الاساطیر ۔

مَیتَھڈ

طریقہ ، اصول ، ضابطہء کار ، قاعدہ ۔

مَیتِھل

راجا جنک

مَیتھُن

جماع، بھوگ، ہمبستری

مِیتَری

میتر(۱) (رک) سے منسوب ، میٹر کا ، میٹر جیسا

مِیتَر

رک : میٹر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِیتَن

دوست عورت

میتھاولا

روے یا میدے کا نرم اور مرغن حلوا

مِیتَر پَنا

دوستی

مِیتَھلی

رک : میتھلک ۔

مِیتھائِل

(کیمیا)یک گرفتہ ، ہائیڈرو کاربن ا صلیہ، روح الخشب ، اجیل

مِیتھائِل اَلکُحَل

(کیمیا) میتھانول ، چوبی الکحل ، روحِ چوب ۔ ا

میتھی کا ساگ

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواءً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ

مَیتِھلی

متھلہ زبان، بہاری زبان کی ایک بولی جو صوبہ بہار (بھارت) کے کئی شہروں میں بولی جاتی ہے

مَیتھُنی

جنسی تعلق رکھنے والا ، جس نے عورت سے جماع کیا ہو

مِیتِھلِک

میتھائل (رک) کا نیز اس سے متعلق ۔ میتھل بہت سے کاربنی مرکبوں کی زمین یا اساس کے لئے علم کیمیا میں رائج ہے ، اس کے مشتقات میتھلی اور میتھلک بھی مروج ہیں ۔

مِیتھانول

(کیمیا) ایک آتش گیر پانی میںحل ہونے اور اُڑنے والی نہایت زہریلی مائع الکحل جو کیمیائی تالیف میں اور بطور مائع تبرید ، ایندھن اور محلل کے علاوہ ایتھائل الکحل کو بے عمل بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ، روح چوب ۔

مَیتِھلی خَط

میتھلی زبان کا ایک خط جو بنگلا رسم الخط سے مشابہ ہے ۔

مَیتْھمیٹِکس

علم ریاضی ، علم ہندسہ ، ریاضیات ۔

مَیتھیمَیٹِکس

علم ہندسہ ، ریاضی ، ریاضیات ، حساب ۔ م

مَیتھیمیٹِیکَل

ریاضیاتی ، ریاضی پر مبنی ؛ (مجازا) نپا تلا ۔

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

تَخْتَۂ مَیَّت

وہ تختہ جس پر مردے کو نہلاتے ہیں

ہَدِیَّۂ مَیَّت

نماز جو (بعض فرقوں میں) مرنے والے کے دفن کی پہلی رات پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو ، نماز ہدیہء میت ۔

نَمازِ ہَدْیَۂ مَیَّت

رک : نمازِ وحشت قبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اَصْلِ مَیَّت

(میراث) نانا نانی اور ان کے ماں باپ کے ماں باپ اوپر کے سلسلے تک

نَمازِ مَیَّت

رک : نماز جنازہ ۔

غُسْلِ مَیَّت

مُردے کو نہلانا

مَن مِیت

دلی دوست، محبوب، پیارا

کھاؤ مِیت

کھانے پینے کا دوست ، مطلب کا یار ، خود غرض .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone