تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میتھ" کے متعقلہ نتائج

مِیْتھی دانَہ

fenugreek seed

میتھی

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواء ً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ، کارتنہ

مَیتھے مَیٹِکس

علم ہندسہ ، ریاضی ، ریاضیات ، حساب ۔ م

مَیتھُن

جماع، بھوگ، ہمبستری

مَیتِھل

راجا جنک

میتھاولا

روے یا میدے کا نرم اور مرغن حلوا

میتِھکا

میتھی

مِیتَھلی

رک : میتھلک ۔

مِیتھائِل اَلکُحَل

(کیمیا) میتھانول ، چوبی الکحل ، روحِ چوب ۔ ا

میتھی کا ساگ

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواءً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ

مَیتِھلی

متھلہ زبان، بہاری زبان کی ایک بولی جو صوبہ بہار (بھارت) کے کئی شہروں میں بولی جاتی ہے

مَیتھُنی

جنسی تعلق رکھنے والا ، جس نے عورت سے جماع کیا ہو

مَیتِھلی خَط

میتھلی زبان کا ایک خط جو بنگلا رسم الخط سے مشابہ ہے ۔

مَیتھیمَیٹِکس

علم ہندسہ ، ریاضی ، ریاضیات ، حساب ۔ م

اردو، انگلش اور ہندی میں میتھ کے معانیدیکھیے

میتھ

mythमेथ

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

میتھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوئی روایتی داستان جس کا مصنف نامعلوم ہو اور جو بظاہر تاریخی ہو لیکن اس کا اصل مقصد فطری یا غیر فطری مظاہر کی توضیح و تاویل ہو ، اسطور ، دیوتاؤں کی کہانی ، خیالی یا فرضی قصہ یا شخص ؛ (مجازاً) خرافات ، غلط عقیدہ ، توہم ۔

Urdu meaning of myth

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii rivaayatii daastaan jis ka musannif naamaaluum ho aur jo bazaahir taariiKhii ho lekin is ka asal maqsad fitrii ya Gair fitrii mazaahir kii tauziih-o-taaviil ho, istvar, devtaa.o.n kii kahaanii, Khyaalii ya farzii qissa ya shaKhs ; (majaazan) Khuraafaat, Galat aqiidaa, to ham

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیْتھی دانَہ

fenugreek seed

میتھی

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواء ً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ، کارتنہ

مَیتھے مَیٹِکس

علم ہندسہ ، ریاضی ، ریاضیات ، حساب ۔ م

مَیتھُن

جماع، بھوگ، ہمبستری

مَیتِھل

راجا جنک

میتھاولا

روے یا میدے کا نرم اور مرغن حلوا

میتِھکا

میتھی

مِیتَھلی

رک : میتھلک ۔

مِیتھائِل اَلکُحَل

(کیمیا) میتھانول ، چوبی الکحل ، روحِ چوب ۔ ا

میتھی کا ساگ

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواءً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ

مَیتِھلی

متھلہ زبان، بہاری زبان کی ایک بولی جو صوبہ بہار (بھارت) کے کئی شہروں میں بولی جاتی ہے

مَیتھُنی

جنسی تعلق رکھنے والا ، جس نے عورت سے جماع کیا ہو

مَیتِھلی خَط

میتھلی زبان کا ایک خط جو بنگلا رسم الخط سے مشابہ ہے ۔

مَیتھیمَیٹِکس

علم ہندسہ ، ریاضی ، ریاضیات ، حساب ۔ م

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

میتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone