تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی" کے متعقلہ نتائج

مُقَدَّس

فرشتہ خصلت، ملکی خصلت، نیک سیرت، قدسی فطرت (انسان)، پارسا اور بزرگ آدمی

مُقَدَّسَہ

۱ ۔ پاک کیا ہوا ، پاک مقامات ، مقامات مقدسہ

مُقَدَّس دِن

وہ خصوصی دن جس کی کسی مذہب میں اہمیت ہو، جس دن کوئی مذہبی تہوار منایا جاتا ہو یا کوئی خاص عبادت کی جاتی ہو

مُقَدَّسات

مقدسہ (رک) کی جمع ؛ پاک چیزیں ، قابل تعظیم چیزیں یا ہستیاں ۔

مُقَدَّس رات

برکت اور عزت والی رات ؛ مراد : ۱۴ اور ۱۵ شعبان کی درمیانی رات ، شب برات جس میں خدا کے حکم سے اس رات عمر کا حساب اورتقسیم رزق کا کام ہوتا ہے، شب قدر ۔

مُقَدَّس گائے

(مراد) کوئی شخص، تنظیم یا جماعت جسے تنقید سے بالاتر سمجھا جاتا ہو

مُقَدَّس گَھر

(لفظاً) متبرک اور پاک مکان

مُقَدَّس سَفَر

پاک اور متبرک مقام کے لیے کیا جانے والا سفر ، مذہبی نوعیت کا سفر ، کسی ہستی یا مقام کی زیارت کے لیے کیا جانے سفر ۔

مُقَدَّس جَنگ

مذہبی جنگ

مُقَدَّس ڈوری

وہ دھاگا جو ہندو گلے میں اور بغل کے نیچے پہنتے ہیں، زنار

مُقَدَّس بُدھ

مراد : مہاتما بدھ ؛ (مجازا) وہ شخص جو سب زیادہ قابل ِتعظیم ہو ۔

مُقَدَّس کَرنا

پاک کرنا ، طیب و طاہر کرنا ۔

مُقَدَّس زَمِین

پاک اور متبرک جگہ یا مقام، مقدس سرزمین

مُقَدَّس کِتاب

محترم اور پاک کتاب، کوئی آسمانی کتاب جو کسی رسول پر نازل ہوئی ہو، جیسے : توریت ، انجیل ، زبور اور قرآن شریف، کوئی مذہبی کتاب، جیسے : اوستہ ، وید وغیرہ

مُقَدَّس زَبان

مقدس لوگوں کی زبان، وہ زبان جو متبرک لوگ بولتے اور لکھتے ہوں

مُقَدَّس اَوتار

قابل احترام اوتار ۔

مُقَدَّس گِروہ

قابلِ احترام لوگ

مُقَدَّس تَرِین

سب سے مقدس، انتہائی قابل احترام

مُقَدَّس مَہِینَہ

حرمت والا مہینہ

مُقَدَّس اَمانَت

انتہائی اہم امانت ، خصوصی امانت ، واجب احترام امانت ۔

مُقَدَّس رِوایَت

اچھی روایت، قابل تعریف امر

مُقَدَّس مَقامات

محترم مقامات، مذہبی طور پر قابل عزت جگہیں مثلاً حج اور زیارات کے مقام

مُقَدَّس زِیارَت گاہ

متبرک زیارت گاہ، پاکیزہ جگہ

مُقَدَّس سَر زَمِین

قابل احترام سرزمین، پاک اور پاکیزہ زمین مثلاً کوئی مذہبی جگہ

وید مُقَدَّس

ہندوؤں کی الہامی کتاب ، ہندوؤں کی مذہبی کتاب ۔

مُوئے مُقَدَّس

رک : موئے مبارک

ذاتِ مُقَدَّس

بزرگ ہستی ، متبرک ہستی ، پاکیزہ ہستی.

کِتابِ مُقَدَّس

آسمانی کتاب، صحیفہ، مقّدس کتاب، کلام پاک

مِزاج مُقَدَّس

(احتراماً) طبیعت، حال، مزاج پوچھنے کا شریفانہ کلمہ، خاص طور پر دینی بزرگوں اور عالموں کے لیے

فَیضِ مُقَدَّس

(تصوّف) تجلّیاتِ اسمائے الہیٰ کہ جو اعیانِ ثابتہ کو خارج میں مطابق صورِ علمیہ کے وجود بخشتے ہیں.

چَرْخِ مُقَدَّس

مقدس آسمان

اَرْضِ مُقَدَّس

پاک سر زمین، مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ

بَیتُ الْمُقَدَّس

مسجد اقصیٰ، پاک گھر، متبرک مکان، مجازاً: خانۂ خدا، یوروشلم کی عبادت گاہ جس کی بنیاد حضرت داؤد علیہ السلام نے ڈالی اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی

مُہرِ مُقَدَّس

وہ نقرئی انگوٹھی جسے خطوط وغیرہ پر لگانے کے لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ ٰ و سلم پہنا کرتے تھے اور جس پر کلمہء طیبہ منقوش تھا ۔

جَماعَتِ دَرْسِ کَلامِ مُقَدَّس

(مسیحی) دینی تعلیم کی تبلیغ کرنے والی انجمن

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی کے معانیدیکھیے

کوئی

ko.iiकोई

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: اظہار

  • Roman
  • Urdu

کوئی کے اردو معانی

صفت

  • ایک بھی (شے)
  • ایک بھی (شخص)
  • نامعلوم یا معین شخص یا ذات، ایک (شخص یا وجود)
  • غیر معلوم یا نامعلوم یا غیر معین شے، بات یا امر، ایک (چیز یا بات وغیرہ)
  • تخمیناً، اندازاً، تقریباً (مقدار یا تعداد کے لیے)
  • گویا کہ، یا کہ (بطور سوال)
  • (استفہام انکاری کے لیے) کیا، کیا ممکن ہے (یعنی نہیں)
  • تعلق رکھنے والا، کوئی شناسا
  • (نفی کے لیے) کبھی نہیں، ہرگز نہیں (بطور استفہام انکاری)
  • تھوڑا سا، کسی قدر، ذرا
  • کسی طرح کا
  • کچھ بھی، بالکل
  • تحقیر کے لیے
  • کچھ، بعض (تعداد وغیر کے لیے)
  • کتنا، کس قدر، بڑا
  • کسی (شخص، شے یا امر)
  • ہرگز
  • حیثیت یا حقیقت یا مرتبہ وغیرہ معلوم کرنے یا معین کرنے کے لئے
  • بہت، اس قدر، اتنا
  • صرف، مشکل سے
  • کچھ، چند (وقت یا زمانے کی کمی ظاہر کرنے کے لیے)
  • کچھ (رتبہ یا حیثیت کے لحاظ سے)، اہم (شخص یا شے)
  • شاذ و نادر، خال خال
  • (اظہار حیرت کے لیے) کیسا
  • بعض جیسے: مشہور کہاوت: آدمی آدمی انتر کوئی ہیرا کوئی کنکر

اسم، مذکر

  • قلی، مزدور

اسم، مؤنث

  • (دُھلائی) سوت یا کپڑے کو کرارا کرنے کی چاول یا اسی قسم کی کسی چیز کی بنائی ہوئی پیچ، کانچی، مانڈھی، کلپ، کلف
  • ایک قسم کی ترکاری، پوئی

شعر

Urdu meaning of ko.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek bhii (shaiy
  • ek bhii (shaKhs
  • naamaaluum ya mu.iin shaKhs ya zaat, ek (shaKhs ya vajuud
  • Gair maaluum ya naamaaluum ya Gair mu.iin shaiy, baat ya amar, ek (chiiz ya baat vaGaira
  • taKhmiinan, andaazan, taqriiban (miqdaar ya taadaad ke li.e
  • goya ki, ya ki (bataur savaal
  • (istifhaam-e-inkaarii ke li.e) kyaa, kyaa mumkin hai (yaanii nahii.n
  • taalluq rakhne vaala, ko.ii shanaasaa
  • (nafii ke li.e) kabhii nahiin, hargiz nahii.n (bataur istifhaam-e-inkaarii
  • tho.Daa saa, kisii qadar, zaraa
  • kisii tarah ka
  • kuchh bhii, bilkul
  • tahqiir ke li.e
  • kuchh, baaaz (taadaad vaGair ke li.e
  • kitnaa, kis qadar, ba.Daa
  • kisii (shaKhs, shaiy ya amar
  • hargiz
  • haisiyat ya haqiiqat ya martaba vaGaira maaluum karne ya mu.iin karne ke li.e
  • bahut, is qadar, itnaa
  • sirf, mushkil se
  • kuchh, chand (vaqt ya zamaane kii kamii zaahir karne ke li.e
  • kuchh (rutbaa ya haisiyat ke lihaaz se), aham (shaKhs ya shaiy
  • shaaz-o-naadir, Khaal-Khaal
  • (izhaar hairat ke li.e) kaisaa
  • baaaz jaiseh mashhuur kahaavtah aadamii aadamii antar ko.ii hiiraa ko.ii kankar
  • qulii, mazduur
  • (dhulaa.ii) svat ya kap.De ko karaaraa karne kii chaaval ya usii kism kii kisii chiiz kii banaa.ii hu.ii pech, kaanchii, maanDhii, kalpi, kalaf
  • ek kism kii tarkaarii, po.ii

English meaning of ko.ii

कोई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक भी (वस्तु)
  • एक भी (व्यक्ति)
  • अज्ञात या निश्चित व्यक्ति या अस्तित्व, एक (व्यक्ति या अस्तित्व)
  • अंजान या अज्ञात या अनिश्चित वस्तु, बात या कार्य, एक (वस्तु या बात इत्यादि)
  • अनुमानतः, अनुदान, लगभग (मात्रा या संख्या के लिए)
  • मानो, या कि (प्रश्न के रूप में)
  • (इस्तिफ़हाम-ए-इंकारी के लिए) क्या, क्या संभव है (अर्थात नहीं)

    विशेष इस्तिफ़हाम-ए-इंकारी= ऐसा प्रश्न जिससे किसी बात की अस्वीकृति प्रकट हो

  • संबंध रखने वाला, कोई परिचित, बगाना
  • (निषेध के लिए) कभी नहीं, हरगिज़ नहीं (इस्तिफ़हाम-ए-इन्कारी के रूप में)
  • थोड़ा सा, किंचित मात्र, ज़रा
  • किसी तरह का
  • कुछ भी, बिल्कुल
  • अपमान के लिए
  • कुछ (संख्या इत्यादि के लिए)
  • कितना, किस क़दर, बड़ा
  • किसी (व्यक्ति, वस्तु या कार्य)
  • हरगिज़
  • पद या वास्तविकता या प्रतिष्ठा इत्यादि मालूम करने या निश्चित करने के लिए
  • बहुत, इस क़दर, इतना
  • केवल, मुश्किल से
  • कुछ, चंद, (समय या काल की कमी प्रदर्शित करने के लिए)
  • कुछ (पद या प्रतिष्ठा को ध्यान में रखते हुए), महत्व (व्यक्ति या वस्तु)
  • कभी कभी, इक्का-दुक्का
  • (आश्चर्य प्रकट करने के लिए) कैसा
  • कुछ जैसे: प्रसिद्ध कहावत: आदमी आदमी अंतर कोई हीरा कोई कंकर

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ुली, मज़दूर

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (धुलाई) सूत या कपड़े को करारा करने की चावल या उसी प्रकार की किसी वस्तु की बनाई हुई पेच, काँची, माँढी, कलप, कलफ़
  • एक प्रकार की तरकारी, पोई

کوئی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَدَّس

فرشتہ خصلت، ملکی خصلت، نیک سیرت، قدسی فطرت (انسان)، پارسا اور بزرگ آدمی

مُقَدَّسَہ

۱ ۔ پاک کیا ہوا ، پاک مقامات ، مقامات مقدسہ

مُقَدَّس دِن

وہ خصوصی دن جس کی کسی مذہب میں اہمیت ہو، جس دن کوئی مذہبی تہوار منایا جاتا ہو یا کوئی خاص عبادت کی جاتی ہو

مُقَدَّسات

مقدسہ (رک) کی جمع ؛ پاک چیزیں ، قابل تعظیم چیزیں یا ہستیاں ۔

مُقَدَّس رات

برکت اور عزت والی رات ؛ مراد : ۱۴ اور ۱۵ شعبان کی درمیانی رات ، شب برات جس میں خدا کے حکم سے اس رات عمر کا حساب اورتقسیم رزق کا کام ہوتا ہے، شب قدر ۔

مُقَدَّس گائے

(مراد) کوئی شخص، تنظیم یا جماعت جسے تنقید سے بالاتر سمجھا جاتا ہو

مُقَدَّس گَھر

(لفظاً) متبرک اور پاک مکان

مُقَدَّس سَفَر

پاک اور متبرک مقام کے لیے کیا جانے والا سفر ، مذہبی نوعیت کا سفر ، کسی ہستی یا مقام کی زیارت کے لیے کیا جانے سفر ۔

مُقَدَّس جَنگ

مذہبی جنگ

مُقَدَّس ڈوری

وہ دھاگا جو ہندو گلے میں اور بغل کے نیچے پہنتے ہیں، زنار

مُقَدَّس بُدھ

مراد : مہاتما بدھ ؛ (مجازا) وہ شخص جو سب زیادہ قابل ِتعظیم ہو ۔

مُقَدَّس کَرنا

پاک کرنا ، طیب و طاہر کرنا ۔

مُقَدَّس زَمِین

پاک اور متبرک جگہ یا مقام، مقدس سرزمین

مُقَدَّس کِتاب

محترم اور پاک کتاب، کوئی آسمانی کتاب جو کسی رسول پر نازل ہوئی ہو، جیسے : توریت ، انجیل ، زبور اور قرآن شریف، کوئی مذہبی کتاب، جیسے : اوستہ ، وید وغیرہ

مُقَدَّس زَبان

مقدس لوگوں کی زبان، وہ زبان جو متبرک لوگ بولتے اور لکھتے ہوں

مُقَدَّس اَوتار

قابل احترام اوتار ۔

مُقَدَّس گِروہ

قابلِ احترام لوگ

مُقَدَّس تَرِین

سب سے مقدس، انتہائی قابل احترام

مُقَدَّس مَہِینَہ

حرمت والا مہینہ

مُقَدَّس اَمانَت

انتہائی اہم امانت ، خصوصی امانت ، واجب احترام امانت ۔

مُقَدَّس رِوایَت

اچھی روایت، قابل تعریف امر

مُقَدَّس مَقامات

محترم مقامات، مذہبی طور پر قابل عزت جگہیں مثلاً حج اور زیارات کے مقام

مُقَدَّس زِیارَت گاہ

متبرک زیارت گاہ، پاکیزہ جگہ

مُقَدَّس سَر زَمِین

قابل احترام سرزمین، پاک اور پاکیزہ زمین مثلاً کوئی مذہبی جگہ

وید مُقَدَّس

ہندوؤں کی الہامی کتاب ، ہندوؤں کی مذہبی کتاب ۔

مُوئے مُقَدَّس

رک : موئے مبارک

ذاتِ مُقَدَّس

بزرگ ہستی ، متبرک ہستی ، پاکیزہ ہستی.

کِتابِ مُقَدَّس

آسمانی کتاب، صحیفہ، مقّدس کتاب، کلام پاک

مِزاج مُقَدَّس

(احتراماً) طبیعت، حال، مزاج پوچھنے کا شریفانہ کلمہ، خاص طور پر دینی بزرگوں اور عالموں کے لیے

فَیضِ مُقَدَّس

(تصوّف) تجلّیاتِ اسمائے الہیٰ کہ جو اعیانِ ثابتہ کو خارج میں مطابق صورِ علمیہ کے وجود بخشتے ہیں.

چَرْخِ مُقَدَّس

مقدس آسمان

اَرْضِ مُقَدَّس

پاک سر زمین، مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ

بَیتُ الْمُقَدَّس

مسجد اقصیٰ، پاک گھر، متبرک مکان، مجازاً: خانۂ خدا، یوروشلم کی عبادت گاہ جس کی بنیاد حضرت داؤد علیہ السلام نے ڈالی اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی

مُہرِ مُقَدَّس

وہ نقرئی انگوٹھی جسے خطوط وغیرہ پر لگانے کے لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ ٰ و سلم پہنا کرتے تھے اور جس پر کلمہء طیبہ منقوش تھا ۔

جَماعَتِ دَرْسِ کَلامِ مُقَدَّس

(مسیحی) دینی تعلیم کی تبلیغ کرنے والی انجمن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone