تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّسَہ" کے متعقلہ نتائج

مُقَدَّسَہ

۱ ۔ پاک کیا ہوا ، پاک مقامات ، مقامات مقدسہ

مَقاماتِ مُقَدَّسَہ

مقدس مقامات

کُتُبِ مُقَدَّسَہ

پاک کتابیں ؛ مراد : الہامی کتابیں ، آسمانی کتابیں.

اَماکِنِ مُقَدَّسَہ

زیارت گاہیں، مقدس مقامات

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّسَہ کے معانیدیکھیے

مُقَدَّسَہ

muqaddasaमुक़द्दसा

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: قَدَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُقَدَّسَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۱ ۔ پاک کیا ہوا ، پاک مقامات ، مقامات مقدسہ
  • ۲ ۔ معبد کا اندرونی حصہ ، حرم ، مقام ِمقدس ، عبادت کدہ ؛ (مجازاً) باطن ۔
  • ۳ ۔ پاک عورت ، مقدس عورت ۔

Urdu meaning of muqaddasa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ ۔ paak kyaa hu.a, paak muqaamaat, muqaamaat muqaddasa
  • ۲ ۔ maabad ka andaruunii hissaa, hirm, muqaam imaqdas, ibaadat kada ; (majaazan) baatin
  • ۳ ۔ paak aurat, muqaddas aurat

English meaning of muqaddasa

Adjective

  • purified, holy place, the inner part of worship place, Harm, Metaphorically: conscience
  • the pious women

मुक़द्दसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाक औरत, पवित्र औरत
  • पवित्र किया हुआ, पवित्र स्थान, पूजास्थल का अंदरूनी भाग, हरम, पूजा करने की जगह, प्रतीकात्मक: विवेक

مُقَدَّسَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَدَّسَہ

۱ ۔ پاک کیا ہوا ، پاک مقامات ، مقامات مقدسہ

مَقاماتِ مُقَدَّسَہ

مقدس مقامات

کُتُبِ مُقَدَّسَہ

پاک کتابیں ؛ مراد : الہامی کتابیں ، آسمانی کتابیں.

اَماکِنِ مُقَدَّسَہ

زیارت گاہیں، مقدس مقامات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone