تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوئی کیا جانے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی کیا جانے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
مادہ: کوئی
کوئی کیا جانے کے اردو معانی
- ۔کسی کو نہیں معلوم۔ مجھ کو نہیں معلوم۔ ؎
- کسی کو نہیں معلوم ، کوئی سمجھ نہیں سکتا.
شعر
کوئی کیا جانے کہ ہے روز قیامت کیا چیز
دوسرا نام ہے میری شب تنہائی کا
حسن ہر حال میں ہے حسن پراگندہ نقاب
کوئی پردہ ہے نہ چلمن یہ کوئی کیا جانے
مرے لبوں کا تبسم تو سب نے دیکھ لیا
جو دل پہ بیت رہی ہے وہ کوئی کیا جانے
English meaning of ko.ii kyaa jaane
- who knows?
- no one knows!
कोई क्या जाने के हिंदी अर्थ
- ۔किसी को नहीं मालूम। मुझ को नहीं मालूम।
- किसी को नहीं मालूम, कोई समझ नहीं सकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوئی کیا جانے)
کوئی کیا جانے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔