تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے" کے متعقلہ نتائج

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے

أ مثل۔ (عو) اصل معاملہ جس سے متعلق ہے وہی جانتا ہے۔ درمیانی اور اجنبی آدمی کو کیا معلوم ہو۔

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے

اصل معاملہ جس سے متعلق ہو وہی جانتا ہے درمیانی یا اجنبی آدمی کیا جانے ، غیر متعلق آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو فریقین سے الگ ہو ، یہ جملہ وہاں صادق آتا ہے جہاں کوئی شخص دوسروں کو لڑوا کر یا کسی کو زک پہنچا کر اپنی لا تعلقی کا اظہر کرے

آگ جانے لُہار جانے دھونْکنے والے کی بَلا جانے

ماتحت کو تعمیل حکم سے غرض ہوتی ہے انجام سے بحث نہیں ہوتی

آگ جانے لوہار جانے دھونکنے والے کی بلا جانے

حکم دینے والا ذمہ دار ہے، حکم کی تعمیل کرنے والے کا کوئی قصور نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے کے معانیدیکھیے

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے

lohaa jaane , lohaar jaane , dhau.nkne vaale kii balaa jaaneलोहा जाने , लोहार जाने , धौंकने वाले की बला जाने

  • Roman
  • Urdu

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے کے اردو معانی

  • أ مثل۔ (عو) اصل معاملہ جس سے متعلق ہے وہی جانتا ہے۔ درمیانی اور اجنبی آدمی کو کیا معلوم ہو۔

Urdu meaning of lohaa jaane , lohaar jaane , dhau.nkne vaale kii balaa jaane

  • Roman
  • Urdu

  • na misal। (o) asal mu.aamlaa jis se mutaalliq hai vahii jaantaa hai। daramyaanii aur ajnabii aadamii ko kyaa maaluum ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے

أ مثل۔ (عو) اصل معاملہ جس سے متعلق ہے وہی جانتا ہے۔ درمیانی اور اجنبی آدمی کو کیا معلوم ہو۔

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونکنْے والی کی بَلا جانے

اصل معاملہ جس سے متعلق ہو وہی جانتا ہے درمیانی یا اجنبی آدمی کیا جانے ، غیر متعلق آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو فریقین سے الگ ہو ، یہ جملہ وہاں صادق آتا ہے جہاں کوئی شخص دوسروں کو لڑوا کر یا کسی کو زک پہنچا کر اپنی لا تعلقی کا اظہر کرے

آگ جانے لُہار جانے دھونْکنے والے کی بَلا جانے

ماتحت کو تعمیل حکم سے غرض ہوتی ہے انجام سے بحث نہیں ہوتی

آگ جانے لوہار جانے دھونکنے والے کی بلا جانے

حکم دینے والا ذمہ دار ہے، حکم کی تعمیل کرنے والے کا کوئی قصور نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہا جانے ، لوہار جانے ، دَھونْکنے والے کی بَلا جانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone