تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، آوارہ، سرگرداں ہونا

گَھر کا راہ نَہ مِلْنا

۔ایسا بدحواس ہوجانا کہ گھر کا رستہ بھی نہ ملے۔ ؎

گَھر کا راسْتَہ لو

چلتے پھرتے نظر آؤ ، دُور ہو.

گَھر کا راسْتَہ بَتانا

ٹالنا، بے نیل مرام رخصت کرنا، چلتا کرنا

گَھر کا راسْتَہ لینا

گھر کو سِدھارنا ، گھر واپس جانا ، راہ لگنا.

گَھر کا راسْتَہ

۔ مذکر۔۱۔ وہ راستہ جو کسی کے یا اپنے مکا کی طرف جائے۔

گَھر کا راسْتَہ سَمَجْھنا

آسان کام سمجھنا.

گَھر کا راسْتَہ بُھول جانا

بدحواسی سے گھر کا راستہ یاد نہ رہنا، کہیں ایسا جی لگنا کہ گھر جانے کا خیال بھی نہ آنا

راسْتَہ مِلْنا

سراغ پانا ، راہ پانا ، صحیح راستے کا حاصل ہونا .

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.

سُوم کے گَھر کا کُتَا جائے نَہ جانے دے

بخیل کے کارندے بھی کسی کو دیکھ نہیں سکتے .

نَہ گَھر کا ، نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ۔

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

نَہ جانے

معلوم نہیں، کچھ پتا نہیں، خدا جانے

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

گَھر کا ہَوا نَہ دَر کا

گھر کا نہ گھاٹ کا، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو

وہ جانے اَور اُس کا کام جانے

کسی کام سے خود کو بری ّالذمہ کرنے کے لیے کہتے ہیں ، مجھ سے کوئی مطلب نہیں ، میں سبک دوش ہوں ۔

وہ جانے اور اس کا ایما ن جانے

۔ مقولہ۔ کسی معاملہ کو دوسرےکے ایمان اور نیت پر چھوڑ دینے کے لئے مستعمل ہے۔

آن٘کھ نَہ مِلْنا

آن٘کھ نہ ملانا کا لازم

ڈُھون٘ڈے نَہ مِلْنا

تلاش کرنے کے بعد بھی حاصل نہ ہونا.

دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد، اس شخص کی بابت کہتے ہیں جسے ہر طرف سے دھتکار دیا گیا ہو اور جس کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو (اس مثل میں بعض لوگ کہتے ہیں کہ کتے کی جگہ 'کتکا' ہے اور کتکا بگاڑا ہو 'خُتکا' کا ہے یعنی وہ لکڑی جس سے دھوبی کپڑا کچلتے ہیں، کیوں کہ کتکہ کے بوجھ کی وجہ سے نہ گھر لاتا ہے اور نہ گھاٹ پر گم ہونے کے ڈر سے چھوڑتا ہے بلکہ ریت میں کسی جگہ چھپا دیتا ہے

سُوم کا کُتَا جائے نَہ جانے دے

بے فیض بخیل کا ساتھی بھی کسی کو فیض نہیں پہن٘چنے دیتا ہے.

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات ، نِین٘د نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات ، پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے ، جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا.

جانے خایَہ خَطِیب کا

گالی ، دشنام .

ہاتھ سے جانے نَہ دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

مِحْنَت نَہ مِلْنا

مزدوری نہ ملنا ، کام نہ ملنا

نَہ جانے کَون

رَسْتَہ نَہ مِلْنا

جگہ نہ ملنا

سان٘پ کا راسْتَہ کاٹْنا

شگونِ بد.

مِحْنَت کا صِلَہ مِلْنا

کوشش و تگ و دو کا معاوضہ یا اُجرت مل جانا

نَہ جانے کیوں

کیا وجہ ہے ؛ معلوم نہیں کیوں (اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ربط کلام کے لیے کہتے ہیں)

بِلّی کا راسْتَہ کاٹْنا

(لفظاً) چلنے رہگیر کے سامنے سے بلی کا ادھر سے ادھر گزر جانا، (مراداً) منحوس شگون ہونا.

کَیا جانے گَن٘وار ، گُھون٘گَٹْوا کا یار

گن٘وار کیا جانے عشق بازی کیسے ہوتی ہے.

سَب سے بَھلا کَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

قزّاق کو کسی کے نفع نقصان کی پروا نہیں ہوتی.

سَب سے بَھلا گَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

قزّاق کو کسی کے نفع نقصان کی پروا نہیں ہوتی.

دِماغ نَہ مِلْنا

(غرور سے) کسی طرف توجہ نہ کنا، اِترانا .

پھیر کا راسْتَہ

پَیدَل کا راسْتَہ

جہاں صرف پیدل جایا جاسکے ، جہاں سواری کا گذر نہ ہو.

لَعْنَت کا طَوق مِلْنا

ذِلّت حاصل ہونا ، رُسوائی ہونا.

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا

کھیل نَہ جانے مُرغی کا اُڑانے لَگا باز

معمولی کام کو کر نہیں سکتا بڑے کاموں میں ہاتھ ڈالتا ہے، لیاقت و استعداد سے زیادہ کام کرنا، حد سے بڑھ کر کام کرنا

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

بھاو نَہ جانے راو

بازاری نرخ کسی کے اختیار میں نہیں، حاکم نرخ نہیں جانتا جو چاہے قیمت دے

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

وہ بے لیاقت جو کام نہ کرے اور بیجا عذر پیش کرے

گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

دَوا کو نَہ مِلْنا

دستیاب نہ ہونا ، میسّر نہ آنا ، نایاب ہونا .

گَھر نَہ بَر

اکیلی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

دُوسْرا راسْتَہ نَہ ہونا

متبادل تدبیر کی عدم موجودگی، کسی ایک بات کو اختیار کرنے پر مجبور ہونا.

بھون٘دُو بھاؤ نَہ جانے پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو صرف روٹی کھا لینے سے کام ہوتا ہے .

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے بان٘بی میں ہاتھ ڈالے

(کم سواری اور ناواجب حوصلہ مندی پر طنز) ذرا سے کام کی لیاقت نہیں رکھتا اور بڑے کاموں کا حوصلہ کرتا ہے

گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا

سب کا ایک ہی حال ہے.

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

پیش نَہ جانے دینا

سبقت سے روکنا ، فتح میں رکاوٹ ڈالنا.

آواز کا پاٹ نہ مِلْنا

گانے، سوز یا تقریر وغیرہ میں آواز کا بہت بلند ہونا

گِھس لَگانے کو نَہ مِلْنا یا نَہ ہونا

کسی چیز کا نایاب ہونا ، بمشکل دستیاب ہونا.

کُم٘ہاری کا گَھر

وہ مٹّی کا گَر جسے کمہاری (ایک قسم کی بِھڑ) بناتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا کے معانیدیکھیے

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا

ghar jaane kaa raasta na milnaaघर जाने का रास्ता न मिलना

محاورہ

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا کے اردو معانی

  • گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، آوارہ، سرگرداں ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

घर जाने का रास्ता न मिलना के हिंदी अर्थ

  • घबरा जाना, सिटपिटा जाना, आवारा, चक्कर काटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words