تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِیا دَھرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِیا دَھرا کے معانیدیکھیے
کِیا دَھرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. کرتُوت ، اعمال .
- ۲. محنت کا حاصل ، محنت.
شعر
اپنے حال زبوں کا میں تقدیر پہ دھرتا تھا الزام
اب معلوم ہوا باصرؔ یہ سب ہے تیرا کیا دھرا
میری طرح لبادہ خموشی کا اوڑھ لے
اپنا کیا دھرا ہے جو اب جھولیوں میں ہے
بکھر گیا ہے پھول تو ہمیں سے پوچھ گچھ ہوئی
حساب باغباں سے ہے کیا دھرا ہوا کا تھا
English meaning of kiyaa-dharaa
Noun, Masculine
- misdeed, result of hard work
किया-धरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कूकर्म, करतूत, मेहनत का परिणाम, मेहनत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِیا دَھرا)
کِیا دَھرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔