تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا" کے متعقلہ نتائج

کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا

۔مغلوب کرلینا۔

ہاتھ پَیر ڈال دینا

حوصلہ چھوڑ دینا ، ہمت ہار دینا ۔

ہاتھ سے سِپَر ڈال دینا

ہارمان جانا ، شکست قبول کرنا ؛ عاجزی اختیار کرنا ۔

راسْتَہ پَر ڈال دینا

راستہ دکھانا ، طور طریقے سکھانا ، ڈھنگ بتانا ، چلانا .

کِسی چِیز پَر ہاتھ نَہ رَکْھنے دینا

گرانی کے باعث اس چیز کو نہ چھونے دینا ، زیادہ قدر و مانگ کے باعث کسی چیز کو ہاتھ نہ لگانے دینا ، کسی چیز کی فروخت میں نہایت بے پروائی و ترش روئی کو کام میں لانا

مُنہ پَر تالا ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

مُنہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا

سوچنے سمجھے کی صلاحیت سے محروم کردینا، عقل زائل کردینا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا، بیوقوف بنا دینا

کِسی پَر ہاتھ رَکْھنا

کسی کا حامی ومددگار ہونا، دلاسا دینا، تسلی بخشنا

ہاتھ پاؤں ڈال دینا

ہمت ہارنا ، حوصلہ ہارنا ؛ دفاع کی سکت باقی نہ رپنا ؛ مایوس ہو جانا ، نا امید ہو جانا.

سَر پَر ہاتھ پھیرْ دینا

فریب سے یا بزور سب لے لینا

ہاتھ مُنھ پَر رَکھ دینا

۔(کنایۃً)بولنے نہ دینا۔؎

ہاتھ مُنہ پَر رَکْھ دینا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا

پَٹّھے پَر ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

۔ ۱۔ اس گھوڑے کی نسب کہتے ہیں جو بدن چھونے نہ دے۔ (فقرہ) پٹھے پر تو ہاتھ رکھنے نہیں دیتا نعل کیونکر بندھیں۔ ۲۔ (کنایۃً) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ قریب نہ آنے دینا۔ ع

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا

گھوڑے کا سوار کو پاس نہ آنے دینا ؛ مراد : کسی طرح قابو میں نہ آنا ؛ بہت چالاک ہونا۔

پُٹّھے پَر ہاتھ دَھرْنے یا رَکْھنے دینا

بات کرنے یا دخل دینے کا موقع دینا ، پاس آنے دینا.

ہاتھ پاؤں پَٹّھے پَر نَہ رَکْھنے دینا

۔ (کنایۃً) نہایت چالاک۔ وشوخ ہونا۔؎

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

نَئے راسْتے پَر ڈال دینا

نئے رُخ دینا ؛ نئی روش اختیار کرنا ۔

جان کِسی پَر دینا

کسی پر عاشق یا فریفتہ ہونا ، مفتوں ہونا ، شیدا اور والہ ہونا ، کسی پر مرنا.

کِسی پَر دَم دینا

کسی پر والہ و شیدا ہونا، کسی کا عاشق زار ہونا ، کمال محبت کرنا

پاؤں پَر آنکھیں نِکال کے ڈال دینا

۔ کمال تعظیم کی جگہ۔ ؎

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ پَر رَکْھ دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا کے معانیدیکھیے

کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا

kisii par haath Daal denaaकिसी पर हाथ डाल देना

کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا کے اردو معانی

  • ۔مغلوب کرلینا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words