تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں ڈال دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں ڈال دینا

ہمت ہارنا ، حوصلہ ہارنا ؛ دفاع کی سکت باقی نہ رپنا ؛ مایوس ہو جانا ، نا امید ہو جانا.

ہاتھ پَیر ڈال دینا

حوصلہ چھوڑ دینا ، ہمت ہار دینا ۔

کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا

۔مغلوب کرلینا۔

ہاتھ سے سِپَر ڈال دینا

ہارمان جانا ، شکست قبول کرنا ؛ عاجزی اختیار کرنا ۔

ہاتھ پاؤں پُھلا دینا

بدحواس کر دینا ، گھبرا دینا ۔

ہاتھ پاؤں بیکار کَر دینا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پانو کام نہ کرسکیں

ہاتھ پاؤں جَواب دے دینا

ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

ہاتھ پاؤں بیکار کر دینا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پاؤں کام نہ کر سکیں

پاؤں پَر آنکھیں نِکال کے ڈال دینا

۔ کمال تعظیم کی جگہ۔ ؎

ہاتھ پاؤں چھوڑ دینا

ہمت ہار دینا ، حوصلہ چھوڑ دینا ؛ کوشش نہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں ڈال دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں ڈال دینا

haath paa.nv Daal denaaहाथ पाँव डाल देना

ہاتھ پاؤں ڈال دینا کے اردو معانی

  • ہمت ہارنا ، حوصلہ ہارنا ؛ دفاع کی سکت باقی نہ رپنا ؛ مایوس ہو جانا ، نا امید ہو جانا.

हाथ पाँव डाल देना के हिंदी अर्थ

  • हिम्मत हारना, हौसला हारना , दिफ़ा की सकत बाक़ी ना रुप्ना , मायूस हो जाना, ना उम्मीद हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں ڈال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں ڈال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words