تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور دُور کا واسْطَہ نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

دُور دُور کا واسْطَہ نَہ ہونا

مطلق تعلق نہ ہونا، قطعاً بے تعلق ہونا.

دُور کا بھی واسْطَہ نَہ ہونا

کسی قِسم کا کوئی تعلق نہ ہونا.

نِینْد دُور دُور نَہ ہونا

بالکل نیند کے آثار نہ ہونا ؛ بہت بے خوابی کی حالت ہونا (عموماً آنکھوں میں کے ساتھ مستعمل) ۔

پاس کا کُتّا نَہ دُور کا بھائی

جو چیز پاس ہو وہ بہتر ہے، موجود کتا دورکے بھائی سے بہتر ہے

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

(فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور

بالوں کی سفیدی خضاب کے باوجود جھلکتی رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور دُور کا واسْطَہ نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

دُور دُور کا واسْطَہ نَہ ہونا

duur-duur kaa vaasta na honaaदूर-दूर का वास्ता न होना

محاورہ

دُور دُور کا واسْطَہ نَہ ہونا کے اردو معانی

  • مطلق تعلق نہ ہونا، قطعاً بے تعلق ہونا.

दूर-दूर का वास्ता न होना के हिंदी अर्थ

  • मुतलक़ ताल्लुक़ ना होना, क़तअन बेताल्लुक़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور دُور کا واسْطَہ نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور دُور کا واسْطَہ نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words