تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے کے معانیدیکھیے
خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے
KHudaa kisii ko kisii kaa muhtaaj na kare•ख़ुदा किसी को किसी का मुहताज न करे
ضرب المثل
خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے کے اردو معانی
- اللہ کسی کو محتاج نہ کرے، کسی سے کام نہ پڑے
- خدا کرے ہمیں کبھی کسی کا احسان نہ لینا پڑے
- جب کوئی شخص کسی سے کوئی چیز مانگے اور وہ نہ دے تو کہتے ہیں
ख़ुदा किसी को किसी का मुहताज न करे के हिंदी अर्थ
- भगवान किसी को दरिद्र न करे, किसी से काम न पड़े
- ईश्वर करे हमें कभी किसी का एहसान न लेना पड़े
- जब कोई व्यक्ति किसी से कुछ मांगता है और वह नहीं देता है तो कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے)
خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔