تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

بے اولاد ہونا .

چِڑیا کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

(گھر میں) کوئی بھی فرد نہ ہونا، کسی فرد کا موجود نہ ہونا یا باقی نہ رہنا، نام کو بھی کسی کا نہ ہونا.

دُور کا بھی واسْطَہ نَہ ہونا

کسی قِسم کا کوئی تعلق نہ ہونا.

پاسَن٘گ بھی نَہ ہونا

رک : پاسن٘گ برابر (بھی) نہ ہونا.

نام بھی نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ہونا، کوئی چیز بھی نہ ہونا، کچھ نہ ہونا، بالکل فنا ہوجانا

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

پاخانے کا لوٹا بھی نَہ اُٹھواؤں

(عو) رک : پاخانے میں لوٹا بھی نہ رکھواؤں.

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا

تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر گزاری ہے ؛ تھوڑے سے احسان کا بوجھ بڑا ہوتا ہے-

حُدائِیوں بھی نَہ ہونا

ہرگز نہ ہونا ، کبھی نہ ہونا.

چُوہے کا بِل ڈُھون٘ڈْتے پِھرو گے

چوہے کے بل مین جاکر پناہ لوگے، چھپتے پھروگے؛ امن تلاش کرتے پھرو گے، ابھی بھاگتے نظر آؤ گے.

کانی چِڑِیا بھی نَہ ہونا

یکسر سنسان اور ویران ہونا ، غیرآباد ہونا ، جگہ کا بالکل خالی ہونا.

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

چُوہے کا بِل ڈُھونڈنا

اُلُّو سِیدھا ہونا کا بَچَّہ

احمق ، بیوقوف ، گدھا (نیز تحقیر کے موقع پر بطور دشنام مستعمل).

داڑھ بھی گَرم نَہ ہونا

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا

۔دونوں میں سے کوئی کام نہ بنا۔

پَہْلَون٘ٹھی کا بَچَّہ

عورت کا پہلا بچہ .

قابُو کا نَہ ہونا

بس کا نہ ہونا ، اختیار کا نہ ہونا ، کہنے کا نہ ہونا.

خواب میں بھی نَصِیب نَہ ہونا

بالکل نہ ملنا

مَصْرَف کا نَہ ہونا

کام کا نہ ہونا ۔

قاضی جی کے چُوہے بھی سِیانے

رک : قاضی کے گھر کے چوہے بھی سیانے.

پانی کا پَتَہ نَہ ہونا

پانی دستیاب نہ ہونا ، دور دور پانی نہ ملنا.

کِیل کا کَھٹْکا نَہ ہونا

کسی طرح کا کھٹکا نہ ہونا ، ذرا بھی خوف و اندیشہ نہ ہونا .

ہات کام کا نَہ ہونا

بس میں نہ ہونا ، بے بس ہونا.

بُلْبُل کا بَچَّہ پالنا

پھنسی پھوڑوں وغیرہ کا علاج نہ کرنا

گان٘ڈُو کا حِمایَتی بھی ہارا ہے

(فحش بازاری) کم حوصلہ اور نامرد کا طرف دار بھی زک اٹھاتا ہے ، بودے کا ساتھی بھی شرمندگی اٹھاتا ہے ، نالائق اور کمینے کا ساتھ دینا داخل حماقت ہے.

بَھنَن٘گ بھی نَہ پَہُنْچْنا

کانوں کان خبر نہ ہونا .

ہَوا بھی نَہ لَگْنا

ذرا بھی اثر نہ ہونا ، خفیف سا اثر بھی نہ ہونا

لوٹا بھی نَہ اُٹْھوانا

ادنیٰ درجے کی خدمت بھی نہ لینا ، کسی سے اس قدر نفرت کرنا کہ اس سے ادنیٰ کام لینا بھی گوارا نہ ہو .

بات بھی نَہ پُوچھنا

کسی کی طرف سے بے اعتنائی برتنا ، نظر انداز کرنا ، پروا نہ کرنا ، بالکل توجہ نہ دینا.

لوٹا بھی نَہ رَکْھوانا

ادنیٰ درجے کی خدمت بھی نہ لینا ، کسی سے اس قدر نفرت کرنا کہ اس سے ادنیٰ کام لینا بھی گوارا نہ ہو .

کُچْھ بھی نَہ ہوا

مطلب حاصل نہ ہونا ؛ کچھ ہاتھ نہ آیا

گَرْد بھی نَہ پانا

نام نشان نہ ملنا ، سراغ لگانے میں نا کام ہو جانا .

خالَہ کا خَل بَچَّہ

عزیز قریب کی اولاد (تحقیر کے موقع پر مستعمل) .

بَس کا روگ نَہ ہونا

کسی کام یا شخص پر قابو نہ ہونا ، کسی کام یا شخص سے بخوبی نبٹنے کی اہلیت نہ رکھنا.

کِسی کام کا نَہ ہونا

محض نکما اور بے کار ہونا ، عضوِ معطل ہونا.

چُوہے کا جَنا بِل ہی کھودْتا ہے

نطفہ کا اظر ضرور ہوتا ہے ، ہر شخص اپنی اصل کی طرف جاتا ہے

مُفْت بھی نَہ لینا

کمال بے قدر ہونا ، ایسے بے وقعت ہونا کہ کوئی بے قیمت بھی نہ لے ، نہایت بے قدری کرنا ۔

ٹھوسا بھی نَہ دینا

کچھ بھی نہ دینا.

بَچَّہ ہونا

بچہ پیدا ہونا .

مُن٘ہ بھی سامنے نَہ کِیا

شرما گیا نیز اصلاً متوجہ نہ ہوا

مُن٘ہ بھی سامنے نَہ کَرنا

اصلاً متوجہ نہ ہونا ؛ شکل نہ دکھانا

جُھوٹے مُن٘ھ بھی نَہ پُوچْھنا

رک : جھوٹوں نہ پوچھنا ، مطلق توجہ نہ دینا ، یکسر بے رُخی برتنا.

پیشاب بھی نَہ کَرْنا

۔ (مجازاً) بہت حقیر سمھنا۔ نفرت کرنا۔

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

طَبِیعَت کا ٹِھکانا نَہ ہونا

مزاج میں تلون ہونا

تَحَمُّل کا یَارا نَہ ہونا

برداشت کی طاقت نہ ہونا

تِنْکے کا سَہارا نَہ ہونا

تھوڑی بھی آمدنی نہ ہونا، گزارے کی کوئی صورت نہ ہونا

دَم کا بَھروسا نَہ ہونا

ذرا بھی معتبر نہ ہونا، یکسر بے ثبات ہونا، زندگی کا بے اعتبار ہونا، وجود کا یکسر فانی ہونا

آگے کا بَچَّہ

جوکسی کےسامنے پلا بڑھا ہو، مقابل میں بہت کم عمر، ناتجربہ کار

پیٹ کا بَچَّہ

حُور کا بَچَّہ

نہایت خُوبصورت بچہ، پری زاد

کُچْھ بھی نَہ دینا

ذرا سی چیز نہ دینا ؛ بالکل محروم رکھنا

ہَوا بھی نَہ دینا

ذرا پتہ نہ دینا، خبر تک نہ ہونے دینا، پاس تک نہ پھٹکنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

آگ بھی نَہ لَگاؤں

رخ کرنا یا ہاتھ لگانا بھی جرم ہے ، کسی صورت بھی قابل قبول نہیں. (کسی چیز سے انتہائی نفرت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل).

پاسَن٘گ بھی نَہ چَڑْھنا

(مقابلۃً) ہم وزن یا ہم قدر نہ ہونا ، کچھ بھی برابری کی نسبت نہ رکھنا.

تانبے کا تار نَہ ہونا

مُن٘ہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا

کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

chuuhe kaa bachcha bhii na honaaचूहे का बच्चा भी न होना

محاورہ

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا کے اردو معانی

  • بے اولاد ہونا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

चूहे का बच्चा भी न होना के हिंदी अर्थ

  • बेऔलाद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words