تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی طَرَف کا نَہ رَہنا" کے متعقلہ نتائج

کِسی طَرَف کا نَہ رَہنا

رک : کہیں کا نہ رہنا

کِسی طَرَف کی نَہ رَہنا

رک : کہیں کا نہ رہنا

کِسی کی طَرَف رُخ نَہ کَرْنا

کسی سے شرمندگی کے باعث آنکھ نے ملانا ، منہ سامنے نہ کرنا ، کسی کے مقابل نہ ہونا ، متوجہ نہ ہونا ، التفات نہ کرنا ، بے رخی برتنا

کِسی کام کا نَہ ہونا

محض نکما اور بے کار ہونا ، عضوِ معطل ہونا.

مَصْرَف کا نَہ رَہنا

استعمال کا نہ رہنا ، کام کا نہ رہنا ، قابل استعمال نہ ہونا ۔

کِسی کو کِسی کا ہوش نَہ ہونا

کسی کو کسی کی خبر نہ ہونا ، ایک دوسرے لاعلم ہونا ، نفسا نفسی کا عالم ہونا.

کِسی ایک کا ہو کَر رَہنا

کسی ایک سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی ایک کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا

کِسی کا سَلام نَہ مُجْرا

کسی کا نوکر نہیں ، کسی کا دیا نہیں کھاتا

خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے

اللہ کسی کو محتاج نہ کرے، کسی سے کام نہ پڑے

صَبْر کا یارا نَہ رَہنا

صبر نہ ہوسکنا

مَعْمُوری کا نِشان نَہ رَہنا

آبادی کا وجود باقی نہ رہنا ، چہل پہل نہ ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا

انتہائی ندامت اور شرمندگی ہونا ۔

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

گانڑ کا ہوش نَہ رَہنا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے خبر ہونا ؛ حواس بجا نہ ہونا ، آپے میں نہ ہونا.

گانڑ گَرْدَن کا ہوش نَہ رَہنا

(فحش ؛ بازاری) رک : گان٘ڑ کی خبر نہ رہنا.

مَرتے ہَزاروں کو سُنا ، جَنازَہ کِسی کا نَہ دیکھا

محض بلندبانگ دعوے کرنا اور عمل کچھ نہ کرنا ۔

یِہ بھی کِسی نے نَہ پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی طَرَف کا نَہ رَہنا کے معانیدیکھیے

کِسی طَرَف کا نَہ رَہنا

kisii taraf kaa na rahnaaकिसी तरफ़ का न रहना

کِسی طَرَف کا نَہ رَہنا کے اردو معانی

  • رک : کہیں کا نہ رہنا

किसी तरफ़ का न रहना के हिंदी अर्थ

  • रुक : कहीं का ना रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی طَرَف کا نَہ رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی طَرَف کا نَہ رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words