تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِن کِن" کے متعقلہ نتائج

کِن کِن

کتنے ، کون کون سے.

کِن

۔لفظ کس کا مترادف ہے۔ فرق یہ ہے کہ لفظ کس مفرد کی جگہ مستعمل ہوتا ہے اور لفظ کِن جمع کے مقام پر بولا جاتا ہے۔ ؎ ؎

کِن میں

کن لوگوں میں، کس قماش کے لوگوں میں

کِن نے

کس نے.

کِن کا

whose?

کِن کی

whose?

جَگَن ناتھ کے بھات کو کِن نے نَہ پَسارا ہاتھ

ایسی بات کو جس میں کوئی جھگڑا نہ ہو کون نہیں پسند کرتا

کِن آنکھوں سے

کس طرح ، کیوں کر یا کیسے ، کس دل سے.

کِن وَقْتوں کی

کتنی پرانی ، کتنے پرانے زمانے کی ، کسی زمانے کی.

چُھوچھا کِن پُوچھا

مفلس کو کوئی نہیں پوچھتا

بَھینس پہ دُودھ کِن نے چھوڑا

بیوقوف مالدار کی نسبت بولتے ہیں

کِن آنْکھوں سے دیکُھوں

۔مجھ سے دیکھا نہیں جاتا۔ دیکھنا ناگوار ہے۔ ؎

کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمِیا ساس کِن ساسوں میں

دور کے رشتے کا کیا اعتبار

بَتھوے کا ساگ کِن ساگوں میں خَلْیا ساس کِن ساسوں میں

ادنیٰ چیز کی کچھ قدر و منزلت نہیں ہوتی، دور کا رشتہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِن کِن کے معانیدیکھیے

کِن کِن

kin kinकिन किन

  • Roman
  • Urdu

کِن کِن کے اردو معانی

صفت

  • کتنے ، کون کون سے.

Urdu meaning of kin kin

  • Roman
  • Urdu

  • kitne, kaun kaun se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِن کِن

کتنے ، کون کون سے.

کِن

۔لفظ کس کا مترادف ہے۔ فرق یہ ہے کہ لفظ کس مفرد کی جگہ مستعمل ہوتا ہے اور لفظ کِن جمع کے مقام پر بولا جاتا ہے۔ ؎ ؎

کِن میں

کن لوگوں میں، کس قماش کے لوگوں میں

کِن نے

کس نے.

کِن کا

whose?

کِن کی

whose?

جَگَن ناتھ کے بھات کو کِن نے نَہ پَسارا ہاتھ

ایسی بات کو جس میں کوئی جھگڑا نہ ہو کون نہیں پسند کرتا

کِن آنکھوں سے

کس طرح ، کیوں کر یا کیسے ، کس دل سے.

کِن وَقْتوں کی

کتنی پرانی ، کتنے پرانے زمانے کی ، کسی زمانے کی.

چُھوچھا کِن پُوچھا

مفلس کو کوئی نہیں پوچھتا

بَھینس پہ دُودھ کِن نے چھوڑا

بیوقوف مالدار کی نسبت بولتے ہیں

کِن آنْکھوں سے دیکُھوں

۔مجھ سے دیکھا نہیں جاتا۔ دیکھنا ناگوار ہے۔ ؎

کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمِیا ساس کِن ساسوں میں

دور کے رشتے کا کیا اعتبار

بَتھوے کا ساگ کِن ساگوں میں خَلْیا ساس کِن ساسوں میں

ادنیٰ چیز کی کچھ قدر و منزلت نہیں ہوتی، دور کا رشتہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِن کِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِن کِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone