تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَوہْ کَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَوہْ کَن کے معانیدیکھیے
کَوہْ کَن کے اردو معانی
صفت
- پہاڑ کھودنے والا، پہاڑ کاٹنے کا کام کرنے والا
- (مجازاً) سخت محنت کرنے والا، اپنے زور بازو پر بھروسہ کرنے والا
- شیریں کا عاشق فرہاد کا لقب (فرہاد جس نے 'کوہ بیستون' کو کھود کر جوئے شیر نامی ایک نہر اپنی معشوقہ کے گھر تک پہنچائی تھی اور قدیم فارس کے حکمراں خسرو پرویز کا یہ سراسر دھوکا تھا، فارسی کے متعدد شاعروں کی بزمیہ مثنوی کا رومانوی کردار)
شعر
تیشے بغیر مر نہ سکا کوہ کن اسدؔ
سرگشتۂ خمار رسوم و قیود تھا
دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر
آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر
زندگانی کی حقیقت کوہ کن کے دل سے پوچھ
جوئے شیر و تیشہ و سنگ گراں ہے زندگی
English meaning of kohkan
Adjective
- a mountain digger
- (Metaphorically) a hard worker, an industrious person
- an epithet of legendary lover Farhad (the lover of Shirin)
कोहकन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पर्वत खोदने वाला, पर्वतभेदी, खनिक
- (लाक्षणिक) में बहुत बड़ा अथवा कठोर परिश्रम का काम करने वाला
- शीरीं के प्रेमी ‘फ़रहाद' की उपाधि, (फ़रहाद जिसने शीरीं के लिए पहाड़ काटा था और उसके घर तक 'दुग्ध-नहर' पहुँचाई थी, और यह प्राचीन ईरान के शासक 'ख़ुसरौ परवेज़' का छल था)
کَوہْ کَن کے مترادفات
کَوہْ کَن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَوہْ کَن)
کَوہْ کَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔