تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواں" کے متعقلہ نتائج

خواں

پڑھنے والا، مرکبات میں جزو دوم کے طورپر آکر 'پڑھنے والا' کے معنی دیتا ہے

خُوان

کھانا وغیرہ لانے لیجانے کا گول طبق، سینی، تھال، طشت

خوانْدَگی

پڑھنے یا پڑھے جانے کا عمل یا کیفیت، پڑھائی

خوانْدَنی

وہ جو پڑھا جائے، قابل خواند، قرآن شریف کا وہ حصہ، جو روز پڑھا جائے، پارہ

خوانْچا

رک: خوانچہ.

خوانْچَہ زَر

سورج

خوانْچَہ فَروش

سڑک پر پھیری لگانے والا، سینی میں سامان رکھ کر بیچنے کے لیے پھیری لگانے والا

خوانْچَہ والا

رک: خوانچہ فروش.

خوانْچَہ فَروشی

خوانچہ فروش (رک) کا کام.

خوانْچَہ زَرِیں

سورج

خوان پوش

(فارسی) خوان ڈھانکنے کا کپڑا وغیرہ، سرپوش

خوان خاص

امیروں کے خادم اور لونڈیاں.

خوان سامان

کھلانے پلانے کا سامان کرنے اور رکھنے والا خدمتگار، میر بکاول، میر سامان.

خوان سالار

کھانا پکانے کا کام کرنے والا، باورچی، بکاول.

کھاوَن

عہد مغیلہ میں رائج ایک سکّہ جو روپے کا دسواں حصّہ ہوتا تھا .

خوان سالاری

خوان سالار (رک) کا کام یا پیشہ.

خوانِ یَغْمائی

رک: خوان یغما.

کَہاوَن

کوڑیوں کا مجموعہ نیز اس کے برابر مالیت کا ایک سکّہ جو روپے کا دسواں حصّہ ہوتا تھا

خوانِ باذَل

سخی کا دسترخوان جس پر ہر کسی کوکھانے کی اجازت ہو.

خوانِ دِل

کعبہ

خوانِ جَہاں

دنیا کی نعمتیں.

خَوان لَگانا

خوان میں کھانا چننا

خوانِ یَغْما

ایسا دسترخوان جس سے خاص وعام سب مستفیض ہوں، عام لنگر، وہ دولت یا نعمت جو مفت لٹائی جائے.

خوانِ نِعْمَت

لذیذ قسم کے کھانوں کا خوان، تھال، سینی

خوان رَچانا

دسترخوان چننا.

خوانْدَہ

پڑھا لکھا، پڑھا ہوا، تعلیم یافتہ

خَوان لَگا لینا

۔(عو) خوان میں کھانے یا مٹھائی کے حصّے رکھ لینا۔

خوان گُسْتَری

دسترخوان بچھانے کا عمل، میزبانی، فیاضی

خوانِنْدَہ

معلم، پڑھانے والا، پکارنے والا، بلانے والا

خوانِ بَرَّہ

برج حمل، میکھ .

خوانِ کَرَم

عام لنگر، فیض عام، عام لطف و کرم

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

خوانِنْدَگی

پڑھنے کا عمل، خواندگی، پڑھائی.

خوانَخواہ

رک: خواہ خواہ.

خوانِ خَلِیل

حضرت ابراہیم کا دستر خوان جس سے خاص وعام سب ہی مستفیض ہوتے تھے ؛ وافر نعمتیں جن سے بلا روک ٹوک ہر شخص مستفیض ہو.

خوانِ اَلْوان

انواع واقسام کے کھانے، طرح طرح کے کھانے.

خوانِ خَلِیلی

حضرت ابراہیم کا دستر خوان جس سے خاص وعام سب ہی مستفیض ہوتے تھے ؛ وافر نعمتیں جن سے بلا روک ٹوک ہر شخص مستفیض ہو.

خوانا

وہ خط یا عبارت، جو آسانی سے پڑھی جاسکے

خَوانِنْدَگان

خوانندہ (رک) کی جمع.

خوانی

پڑھنا، تلاوت

خوانِنْدَہ خوانی

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر آ کر << پڑھنا >> کے معنی دیتا ہے.

خوانْچَہ

چھوٹا خوان، چھوٹی سینی

خوانْچَہ اُٹھانا

تھال میں رکھ کر بیچتے پھرنا.

خوانْچَہ لَگانا

تھال میں رکھ کر سامان بیچتے پھرنا.

خواہ ناخواہ

رک: خواہ مخواہ.

خواہ نَخواہ

۔(فارسی میں خواہ ناخواہٌ مجبوری سے۔ ناچار۔ بیکار۔ طوعاً وکرہاً۔

عَزائِم خواں

دعائیں ، آیات قرآنی یا منتر و افسوں وغیرہ کا ورد کرنے والا ، جھاڑ پھونک کرنے والا ، فسوں گر ، عامل .

غَزَل خواں

غزل پڑھنے والا، غزل سنانے والا، عاشقانہ کلام پڑھنے والا

شَبْد خواں

بزرگوں کے اقوال پڑھنے والا ، بھجن گانے والا.

قَصِیدَہ خواں

قصیدہ پڑھنے والا

نَشِید خواں

خوش الحانی یا ترنم سے شعر سنانے والا ، نغمہ سرا ۔

عَزِیمَت خواں

وہ شخص جو جادو ٹونا سے بھوت شیطان کو بلائے

پیش خواں

پہلے پڑھنے والا، ابتدا میں نظم وغیرہ پڑھنے والا

سوز خواں

ایک خاص طرز پر مرثیہ پڑھنے والا، رثائی اشعار پڑھنے والا

وید خواں

وید پڑھنے والا ، وید کی تلاوت کرنے والا ، وید کا ورد کرنے والا ۔

دُعا خواں

اِلتجا کرنے والا.

خوش خواں

دل پذیر آواز کے ساتھ گانے یا پڑھنے والا، شیریں نوا

شِعْر خواں

شعر پڑھنے والا، شعر گو، شاعر

وَعظ خواں

दे. 'वाज़गो’। ।

واقِعَہ خواں

واقعہ پڑھنے والا ، (خصوصاً) کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ؛ واقعہ خوانی پر مامور (شخص) ؛ واقعہ خواں ۔۔۔۔۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خواں کے معانیدیکھیے

خواں

KHvaa.nख़्वाँ

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

خواں کے اردو معانی

صفت، مذکر، لاحقہ

  • پڑھنے والا، مرکبات میں جزو دوم کے طورپر آکر 'پڑھنے والا' کے معنی دیتا ہے

شعر

Urdu meaning of KHvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • pa.Dhne vaala, murakkabaat me.n juzu dom ke taur par aakar 'pa.Dhne vaala' ke maanii detaa hai

English meaning of KHvaa.n

Adjective, Masculine, Suffix

ख़्वाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • पढ़ने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خواں

پڑھنے والا، مرکبات میں جزو دوم کے طورپر آکر 'پڑھنے والا' کے معنی دیتا ہے

خُوان

کھانا وغیرہ لانے لیجانے کا گول طبق، سینی، تھال، طشت

خوانْدَگی

پڑھنے یا پڑھے جانے کا عمل یا کیفیت، پڑھائی

خوانْدَنی

وہ جو پڑھا جائے، قابل خواند، قرآن شریف کا وہ حصہ، جو روز پڑھا جائے، پارہ

خوانْچا

رک: خوانچہ.

خوانْچَہ زَر

سورج

خوانْچَہ فَروش

سڑک پر پھیری لگانے والا، سینی میں سامان رکھ کر بیچنے کے لیے پھیری لگانے والا

خوانْچَہ والا

رک: خوانچہ فروش.

خوانْچَہ فَروشی

خوانچہ فروش (رک) کا کام.

خوانْچَہ زَرِیں

سورج

خوان پوش

(فارسی) خوان ڈھانکنے کا کپڑا وغیرہ، سرپوش

خوان خاص

امیروں کے خادم اور لونڈیاں.

خوان سامان

کھلانے پلانے کا سامان کرنے اور رکھنے والا خدمتگار، میر بکاول، میر سامان.

خوان سالار

کھانا پکانے کا کام کرنے والا، باورچی، بکاول.

کھاوَن

عہد مغیلہ میں رائج ایک سکّہ جو روپے کا دسواں حصّہ ہوتا تھا .

خوان سالاری

خوان سالار (رک) کا کام یا پیشہ.

خوانِ یَغْمائی

رک: خوان یغما.

کَہاوَن

کوڑیوں کا مجموعہ نیز اس کے برابر مالیت کا ایک سکّہ جو روپے کا دسواں حصّہ ہوتا تھا

خوانِ باذَل

سخی کا دسترخوان جس پر ہر کسی کوکھانے کی اجازت ہو.

خوانِ دِل

کعبہ

خوانِ جَہاں

دنیا کی نعمتیں.

خَوان لَگانا

خوان میں کھانا چننا

خوانِ یَغْما

ایسا دسترخوان جس سے خاص وعام سب مستفیض ہوں، عام لنگر، وہ دولت یا نعمت جو مفت لٹائی جائے.

خوانِ نِعْمَت

لذیذ قسم کے کھانوں کا خوان، تھال، سینی

خوان رَچانا

دسترخوان چننا.

خوانْدَہ

پڑھا لکھا، پڑھا ہوا، تعلیم یافتہ

خَوان لَگا لینا

۔(عو) خوان میں کھانے یا مٹھائی کے حصّے رکھ لینا۔

خوان گُسْتَری

دسترخوان بچھانے کا عمل، میزبانی، فیاضی

خوانِنْدَہ

معلم، پڑھانے والا، پکارنے والا، بلانے والا

خوانِ بَرَّہ

برج حمل، میکھ .

خوانِ کَرَم

عام لنگر، فیض عام، عام لطف و کرم

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

خوانِنْدَگی

پڑھنے کا عمل، خواندگی، پڑھائی.

خوانَخواہ

رک: خواہ خواہ.

خوانِ خَلِیل

حضرت ابراہیم کا دستر خوان جس سے خاص وعام سب ہی مستفیض ہوتے تھے ؛ وافر نعمتیں جن سے بلا روک ٹوک ہر شخص مستفیض ہو.

خوانِ اَلْوان

انواع واقسام کے کھانے، طرح طرح کے کھانے.

خوانِ خَلِیلی

حضرت ابراہیم کا دستر خوان جس سے خاص وعام سب ہی مستفیض ہوتے تھے ؛ وافر نعمتیں جن سے بلا روک ٹوک ہر شخص مستفیض ہو.

خوانا

وہ خط یا عبارت، جو آسانی سے پڑھی جاسکے

خَوانِنْدَگان

خوانندہ (رک) کی جمع.

خوانی

پڑھنا، تلاوت

خوانِنْدَہ خوانی

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر آ کر << پڑھنا >> کے معنی دیتا ہے.

خوانْچَہ

چھوٹا خوان، چھوٹی سینی

خوانْچَہ اُٹھانا

تھال میں رکھ کر بیچتے پھرنا.

خوانْچَہ لَگانا

تھال میں رکھ کر سامان بیچتے پھرنا.

خواہ ناخواہ

رک: خواہ مخواہ.

خواہ نَخواہ

۔(فارسی میں خواہ ناخواہٌ مجبوری سے۔ ناچار۔ بیکار۔ طوعاً وکرہاً۔

عَزائِم خواں

دعائیں ، آیات قرآنی یا منتر و افسوں وغیرہ کا ورد کرنے والا ، جھاڑ پھونک کرنے والا ، فسوں گر ، عامل .

غَزَل خواں

غزل پڑھنے والا، غزل سنانے والا، عاشقانہ کلام پڑھنے والا

شَبْد خواں

بزرگوں کے اقوال پڑھنے والا ، بھجن گانے والا.

قَصِیدَہ خواں

قصیدہ پڑھنے والا

نَشِید خواں

خوش الحانی یا ترنم سے شعر سنانے والا ، نغمہ سرا ۔

عَزِیمَت خواں

وہ شخص جو جادو ٹونا سے بھوت شیطان کو بلائے

پیش خواں

پہلے پڑھنے والا، ابتدا میں نظم وغیرہ پڑھنے والا

سوز خواں

ایک خاص طرز پر مرثیہ پڑھنے والا، رثائی اشعار پڑھنے والا

وید خواں

وید پڑھنے والا ، وید کی تلاوت کرنے والا ، وید کا ورد کرنے والا ۔

دُعا خواں

اِلتجا کرنے والا.

خوش خواں

دل پذیر آواز کے ساتھ گانے یا پڑھنے والا، شیریں نوا

شِعْر خواں

شعر پڑھنے والا، شعر گو، شاعر

وَعظ خواں

दे. 'वाज़गो’। ।

واقِعَہ خواں

واقعہ پڑھنے والا ، (خصوصاً) کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ؛ واقعہ خوانی پر مامور (شخص) ؛ واقعہ خواں ۔۔۔۔۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone