تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمْزَمَہ خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْزَمَہ خواں کے معانیدیکھیے
زَمْزَمَہ خواں کے اردو معانی
صفت
- نغمہ سرا، نغمہ سن٘ج
شعر
پا بہ زنجیر سہی زمزمہ خواں ہیں ہم لوگ
محفل وقت تری روح رواں ہیں ہم لوگ
زمزمہ خواں جو تیرے حسن کا تھا
مجھ کو اس پر بھی کیسا پیار آیا
کیوں نہ ترے خیال میں زمزمہ خواں گزر چلیں
یوں بھی ہماری راہ میں گردش روزگار ہے
English meaning of zamzama-KHvaa.n
Adjective
- singers, the one who have melodious voice
ज़मज़मा-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गानेवाला, गायक, मधुर आवाज़ वाला
زَمْزَمَہ خواں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمْزَمَہ خواں)
زَمْزَمَہ خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔