تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خواہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خواہاں کے معانیدیکھیے
خواہاں کے اردو معانی
صفت
- چاہ رکھنے والا، جس میں چاہ ہو، چاہنے والا، خواہش مند، آرزو مند، طلب گار
- خواہان کا مخفف ('خواہاں' عام طور پر فقط اردو میں مستعمل)
شعر
ایک دن وہ ذروں کو آفتاب کر لیں گے
دھوپ کے جو خواہاں ہیں رات کے اندھیرے میں
ہر اک ان کا خواہاں ہر اک ان کا طالب
پڑے کس مصیبت میں مشہور ہو کر
لوگ میری موت کے خواہاں ہیں افضلؔ کس لیے
چند غزلوں کے سوا کچھ بھی نہیں سامان میں
English meaning of KHvaahaa.n
ख़्वाहाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चाह रखने या चाहने वाला, इच्छा रखने वाला, चाहने वाला, याचक, इच्छुक
- 'ख़्वाहान' का संक्षिप्त ('ख़्वाहाँ' सामन्य रूप में केवल उर्दू में प्रयुक्त)
خواہاں کے مترادفات
خواہاں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خواہاں)
خواہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔