تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوب" کے متعقلہ نتائج

کاغَذی

کاغذ (رک) سے منسوب ، کاغذ کا ، کاغذ کا بنا ہوا

کاغَذی گھوڑے دَوڑنا

کاغذی گھوڑے دوڑانا کا لازم

کاغَذی گھوڑے دَوڑانا

(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا

کاغَذی پَیرَہَن ہونا

be mortal, be transient

کاغَذی زَر

نوٹ (جو سکّے کے بجائے بازار میں چلتے ہیں).

کاغَذی دَور

طباعت و اشاعت کا دور ، وہ زمانہ جس میں بہت کتابیں شائع ہوئی ہوں ؛ (مجازاً) مصنوعی دور.

کاغَذی باغ

پھولوں کے تختے جو شادیوں کے موقع پر بناتے ہیں۔

کاغَذی آدْمی

چست دبلا پتلا اور چالاک آدمی.

کاغَذی گھوڑے

وہ کاغذ جن پر کچھ لکھا ہوا ہو ؛ (مجازاً) خط ، چٹّھی.

کاغَذی لِمُو

ایک قسم کا لیموں جس کا چھلکا بہت پتلا ہوتا ہے.

کاغَذی لِیمُوں

ایک قسم کا لیموں جس کا چھلکا بہت پتلا ہوتا ہے

کاغَذی خِنْگ

کاغذ کا سفید گھوڑا ؛ (کنایۃً) خط ، چٹّھی.

کاغَذی بادام

ایک قسم کا بادام جس کا چھلکا پتلا اور نرم ہوتا ہے اور آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے

کاغَذی لِیمُو

thin-skinned lemon

کاغَذی سِکَّہ

نوٹ (جو سکّے کے بجائے بازار میں چلتے ہیں).

کاغَذی ثُبُوت

(قانون) تحریری ثبوت، دستاویزی ثبوت

کاغَذی نِینْبُو

رک : کاغذی لیمو.

کاغَذی رُومال

کاغذ کے بنائے ہوئے مختلف رنْگ کے نرم و نازک رومال جو عموماً ہاتھ منْھ صاف کرنے کے کام آتے ہیں.

کاغَذی کارْرَوائی

خط و کتابت یعنی لین دین اور عدالتی ضروریات کے اسٹامپ اور تحریر وغیرہ

کاغَذی مِٹّی

نہایت باریک مٹی.

کاغَذی ہَنْڈِیاں

مٹّی کی بنی ہوئی خوبصورت اور سُبک ہانْڈیاں.

کاغَذِی اَخْروٹ

اخروٹ کی ایک قسم جس کا چھلکا بہت پتلا ہوتا ہے

کاغَذی پَیرَہَن

کاغذی پوشاک جو ایران میں قدیم زمانے میں فریادی لوگ پہن کر بادشاہ کے روبرو جایا کرتے تھے، اس سے عاجزی اور بے چارگی مراد ہوتی تھی

کاغَذی کَرَنْسی

رک : کاغذی زر.

لِیموں کاغَذی

رک : لیموے کاغذی ، کاغذی لیمو.

مُرْغ کاغَذی

کاغذ کا پرند ؛ (کنایۃ ً) پتنگ ، کنکوا

زَرِ کاغَذی

کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زرِ نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیے جائیں

لِباسِ کاغَذی

کاغذ کے کپڑے ، کاغذ کا لباس ، ایران میں رسم تھی کہ داد خواہ کاغذ کے کپڑے پہن کر حاکم کے سامنے جاتا تھا

گُلِ کاغَذی

काग़ज़ के फूल जो सजावट के काम आते हैं, दिखावे की वस्तु ।।

لِیمُوئے کاغَذی

عمدہ قسم کا لیمو جس کا رس رقیق اور چھلکا پتلا ہوتا ہے ، کاغذی لیمو ، عام لیمو.

نِیابَتی زَرِ کاغَذی

(معاشیات) زرکاغذی ، مالی تمسک ، مالی دستاویز ، (حصص ، پرائز بونڈ وغیرہ) جو اصل زر کے قائم مقام ہوتے ہیں۔

پیراہن کاغذی

درخواست رحم جو بادشاہ یا حاکم کے حضور پیش کی جائے (ایران کا دستور تھا کہ مظلوم کو کاغذ کا لباس پہنا کر بادشاہ کے روبرو پیش کرتے تھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوب کے معانیدیکھیے

خُوب

KHuubख़ूब

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

خُوب کے اردو معانی

صفت

  • بہت اچھی طرح، مکمل طور پر
  • معشوق، پیارا، محبوب (بیشتر طور جمع مستعمل)
  • اچّھے اوصاف کا حامل، عمدہ، اچّھا، بھلا

    مثال شرف مرد کا ہے چلنت خوب خاصجو پھولوں کی خوبی سو پھلوں کی باس (۱۵۶۴، حسن شوقی، د، ۷۳) جکوئی خوب ہے اسے اپنی خوبی چھپانے نیں بھاتا. (۱۶۳۵، سب رس، ۸۱)

  • (ایجاب کے موقع پر) جی ہاں، بہت اچھا، بہتر، ٹھیک
  • (تحسین کے موقع پر) واہ وا، کیا کہنا، سبحان اللہ
  • (طنز و تحقیر کے موقع پر) بہت بُرا
  • بہت اچھے طریقے سے، بحسن و خوبی
  • جو رنْگ رُوپ اور شکل و صُورت کے لحاظ سے آنکھوں کو بھلا لگے، خوش نما، حسین و جمیل، خُوبصورت
  • (طنزاً) چہ خوش، عجیب بات ہے، حیرت کی بات ہے
  • نفیس، اعلیٰ درجے کا
  • نیک اعمال یا اخلاق کے اعتبار سے)
  • وہ فعل جس کا نتیجہ اچھا ہو، مفید، سود مند
  • موزوں، مناسب، زیبا
  • جو حسب دلخواہ ہو، پسندیدہ، خوشگوار
  • عجیب و غریب، حیرت انگیز
  • قابل تعریف، لائق تحسین
  • شفایاب، صحتمند
  • (ف) صفت۔ زشت کا نقیض، عمدہ، اچھا، خوبصورت، نفیس، زیبا، پسندیدہ، ہردل عزیز، کبھی طنز سے اور کبھی تعریف کے لئے کہتے ہیں، (اردو) جواب کلام میں کہتے ہیں، کسی کا عمدہ کلام سنتے یا اس کو پسند کرتے ہیں تو الفاظ ذیل کہتے ہیں، خواب بہت خوب

شعر

Urdu meaning of KHuub

  • Roman
  • Urdu

  • bahut achchhii tarah, mukammal taur par
  • maashuuq, pyaaraa, mahbuub (beshatar taur jamaa mustaamal
  • achchhাe ausaaf ka haamil, umdaa, achchhাa, bhala
  • (i.ijaab ke mauqaa par) jii haa.n, bahut achchhaa, behtar, Thiik
  • (tahsiin ke mauqaa par) vaah va, kyaa kahnaa, subhaan allaah
  • (tanz-o-tahqiir ke mauqaa par) bahut buraa
  • bahut achchhe tariiqe se, bahsan-o-Khuubii
  • jo ran॒ga ruu.op aur shakl-o-suu.orat ke lihaaz se aa.nkho.n ko bhala lage, Khushanumaa, husain-o-jamiil, Khuu.obsorat
  • (tanzan) cheh Khush, ajiib baat hai, hairat kii baat hai
  • nafiis, aalaa darje ka
  • nek aamaal ya aKhlaaq ke etbaar se
  • vo pheal jis ka natiija achchhaa ho, mufiid, suudmand
  • mauzuun, munaasib, zebaa
  • jo hasab dalaKhvaah ho, pasandiidaa, Khushagvaar
  • ajiib-o-Gariib, hairatangez
  • kaabil-e-taariif, laayaq tahsiin
  • shifa yaab, sahatamnad
  • (pha) sifat। zasht ka naqiiz, umdaa, achchhaa, Khuubsuurat, nafiis, zebaa, pasandiidaa, haradilaaziiz, kabhii tanz se aur kabhii taariif ke li.e kahte hain, (urduu) javaab kalaam me.n kahte hain, kisii ka umdaa kalaam sunte ya us ko pasand karte hai.n to alfaaz jel kahte hain, Khaab bahut Khuub

English meaning of KHuub

Adjective

  • fine, good, lovely, excellent, pleasant, beautiful, pretty, well

    Example Aapne khoob kiya jo uski madad ki wo madad ka mustahiq tha

  • splendid

Adverb

  • excellently, beautifully, nicely
  • much, very much
  • well, very well

Interjection

  • well! good! very good!

ख़ूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सब प्रकार से अच्छा और उत्तम
  • अच्छा
  • फा. वि. सुन्दर, हसीन, उत्तम, उम्दा, स्वच्छ, साफ़, शुभदर्शन, खुशनुमा, शुभ, मुवारक, (अव्य.) वाह, क्या खूब ।।
  • बहुत; काफ़ी; अधिक
  • बढ़िया, श्रेष्ठ, उत्तम

    उदाहरण आपने ख़ूब किया जो उसकी मदद की वह मदद का मुस्तहिक़ था

خُوب کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاغَذی

کاغذ (رک) سے منسوب ، کاغذ کا ، کاغذ کا بنا ہوا

کاغَذی گھوڑے دَوڑنا

کاغذی گھوڑے دوڑانا کا لازم

کاغَذی گھوڑے دَوڑانا

(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا

کاغَذی پَیرَہَن ہونا

be mortal, be transient

کاغَذی زَر

نوٹ (جو سکّے کے بجائے بازار میں چلتے ہیں).

کاغَذی دَور

طباعت و اشاعت کا دور ، وہ زمانہ جس میں بہت کتابیں شائع ہوئی ہوں ؛ (مجازاً) مصنوعی دور.

کاغَذی باغ

پھولوں کے تختے جو شادیوں کے موقع پر بناتے ہیں۔

کاغَذی آدْمی

چست دبلا پتلا اور چالاک آدمی.

کاغَذی گھوڑے

وہ کاغذ جن پر کچھ لکھا ہوا ہو ؛ (مجازاً) خط ، چٹّھی.

کاغَذی لِمُو

ایک قسم کا لیموں جس کا چھلکا بہت پتلا ہوتا ہے.

کاغَذی لِیمُوں

ایک قسم کا لیموں جس کا چھلکا بہت پتلا ہوتا ہے

کاغَذی خِنْگ

کاغذ کا سفید گھوڑا ؛ (کنایۃً) خط ، چٹّھی.

کاغَذی بادام

ایک قسم کا بادام جس کا چھلکا پتلا اور نرم ہوتا ہے اور آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے

کاغَذی لِیمُو

thin-skinned lemon

کاغَذی سِکَّہ

نوٹ (جو سکّے کے بجائے بازار میں چلتے ہیں).

کاغَذی ثُبُوت

(قانون) تحریری ثبوت، دستاویزی ثبوت

کاغَذی نِینْبُو

رک : کاغذی لیمو.

کاغَذی رُومال

کاغذ کے بنائے ہوئے مختلف رنْگ کے نرم و نازک رومال جو عموماً ہاتھ منْھ صاف کرنے کے کام آتے ہیں.

کاغَذی کارْرَوائی

خط و کتابت یعنی لین دین اور عدالتی ضروریات کے اسٹامپ اور تحریر وغیرہ

کاغَذی مِٹّی

نہایت باریک مٹی.

کاغَذی ہَنْڈِیاں

مٹّی کی بنی ہوئی خوبصورت اور سُبک ہانْڈیاں.

کاغَذِی اَخْروٹ

اخروٹ کی ایک قسم جس کا چھلکا بہت پتلا ہوتا ہے

کاغَذی پَیرَہَن

کاغذی پوشاک جو ایران میں قدیم زمانے میں فریادی لوگ پہن کر بادشاہ کے روبرو جایا کرتے تھے، اس سے عاجزی اور بے چارگی مراد ہوتی تھی

کاغَذی کَرَنْسی

رک : کاغذی زر.

لِیموں کاغَذی

رک : لیموے کاغذی ، کاغذی لیمو.

مُرْغ کاغَذی

کاغذ کا پرند ؛ (کنایۃ ً) پتنگ ، کنکوا

زَرِ کاغَذی

کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زرِ نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیے جائیں

لِباسِ کاغَذی

کاغذ کے کپڑے ، کاغذ کا لباس ، ایران میں رسم تھی کہ داد خواہ کاغذ کے کپڑے پہن کر حاکم کے سامنے جاتا تھا

گُلِ کاغَذی

काग़ज़ के फूल जो सजावट के काम आते हैं, दिखावे की वस्तु ।।

لِیمُوئے کاغَذی

عمدہ قسم کا لیمو جس کا رس رقیق اور چھلکا پتلا ہوتا ہے ، کاغذی لیمو ، عام لیمو.

نِیابَتی زَرِ کاغَذی

(معاشیات) زرکاغذی ، مالی تمسک ، مالی دستاویز ، (حصص ، پرائز بونڈ وغیرہ) جو اصل زر کے قائم مقام ہوتے ہیں۔

پیراہن کاغذی

درخواست رحم جو بادشاہ یا حاکم کے حضور پیش کی جائے (ایران کا دستور تھا کہ مظلوم کو کاغذ کا لباس پہنا کر بادشاہ کے روبرو پیش کرتے تھے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone