تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرِ کاغَذی" کے متعقلہ نتائج

زَرِ کاغَذی

کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زرِ نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیے جائیں

نِیابَتی زَرِ کاغَذی

(معاشیات) زرکاغذی ، مالی تمسک ، مالی دستاویز ، (حصص ، پرائز بونڈ وغیرہ) جو اصل زر کے قائم مقام ہوتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِ کاغَذی کے معانیدیکھیے

زَرِ کاغَذی

zar-e-kaaGaziiज़र-ए-काग़ज़ी

وزن : 12212

  • Roman
  • Urdu

زَرِ کاغَذی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زرِ نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیے جائیں

    مثال قیمتی دھاتوں کے باہر بھیجنے سے امریکن زرِ کاغذی کے نظام کی بنیادیں کھوکھلی ہو جائیں گی

Urdu meaning of zar-e-kaaGazii

  • Roman
  • Urdu

  • karansii noT jo hukuumat ya sarkaarii baink kii taraf se zar naqad ya is ke badal ke taur par jaarii ki.e jaa.e.n

English meaning of zar-e-kaaGazii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • security bonds

ज़र-ए-काग़ज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • करेंसी नोट जो सरकार या सरकारी बैंक द्वारा नक़द या उसकी प्रतिभूति के रूप पर जारी किए जाएँ

    उदाहरण क़ीमती धातों (धातुओं) के बाहर भेजने से अमेरीकन ज़र-ए-काग़ज़ी के निज़ाम (व्यवस्था) की बुनियादें खोखली हो जाएंगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَرِ کاغَذی

کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زرِ نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیے جائیں

نِیابَتی زَرِ کاغَذی

(معاشیات) زرکاغذی ، مالی تمسک ، مالی دستاویز ، (حصص ، پرائز بونڈ وغیرہ) جو اصل زر کے قائم مقام ہوتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرِ کاغَذی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرِ کاغَذی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone