تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُورْدَنی نَمک" کے متعقلہ نتائج

نمک

ا۔ چمکدار پتھر کی صورت میں کانوں سے نکالا جانے والا یا سمندر اور کھاری جھیلوں کے پانی سے حاصل کیا جانے والا نیز کیمیاوی طریقے سے ترکیب پایا سوڈیم اور کلورائیڈ کا مرکب جو سالنوں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، نون ، لون ، کھار ، ملح ، رام رس

نَمَک زا

(مجازاً) نمک سے بنا ہوا ؛ نمکین ، سلونا ، ملیح

نَمَک دار

ملیح ، خوبصورت ؛ پرکشش ، سانولا

نَمَک دان

نمک رکھنے کا برتن

نَمَک زار

وہ جگہ جہاں بہت نمک ہو، وہ مقام یا کان جہاں سے نمک نکلتا ہو، نمک پیدا ہونے کی جگہ، نمک کی کھان

نَمَک ساز

نمک بنانے والا ؛ نمک بنانے اور بیچنے والا شخص ، نمک کا کاروباری آدمی یا ادارہ

نَمَک سُود

جس پر نمک چھڑکا گیا ہو ، نمک لگا ہوا نیز نمکین ؛ (مجازاً) چٹ پٹا ، مزے دار

نَمَک پاش

(لفظاً) نمک چھڑکنے والا، (کنایۃ) ایذا دینے والا، دکھ دینے والا، تکلیف دہ

نَمَک ریزی

نمک چھڑکنے کا عمل، نمک پاشی

نَمَک سار

نمک کی کانوں کا سلسلہ، وہ مقام جہاں سے نمک نکالے جاتے ہوں، وہ کھیت جس میں سمندر کا پانی جاتا ہوا اور نمک تیار کیا جاتا ہو، نمک کی کھان، نمک زار

نَمَک دینا

نمک ڈالنا ، نمک کا اضافہ کرنا ؛ نمک شامل کرنا ؛ مزے دار بنانا ، پر لطف کر دینا

نَمَک وافی

نمک حلال ؛ وفادار (ملازم وغیرہ)

نَمَک دانی

نمک کا ظرف، نمک رکھنے کی کلھیا یا برتن، چھوٹا نمکدان

نَمَک داری

نمک دار ہونا ، نمکین ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) ملاحت ، سانولاپن ؛ خوبصورتی

نَمَک آلُود

۔(ف) صفت۔ وہ چیز جس کو نمک میں غلطاں کیا ہو۔

نَمَک خوار

غلام، خانہ زاد، ملازم، نوکر، جس نے کسی کا نمک کھایا ہو، جو مالک کا بھروسے مند ہو

نَمَک سُودَہ

نمک لگا ہوا ، نمکین

نَمَک سازی

نمک ساز (رک) کا پیشہ ، نمک بنانے کا کام یا کاروبار

نَمَک سِیاہ

(طب) سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پہاڑی نمک ، سونچر لون ، کالا نمک ، ملح اسود

نَمَک بَندی

نمک بھرنے کا عمل ، نمک بھر کے باندھنا (زخم پر)

نَمَک پارے

(حلوائی) گندھے ہوئے میدے کو بیل کر اور لوزات ٹکڑیوں کی شکل میں تراش کر تلا ہوا نمکین پکوان (عموماً سہ پہر کے ناشتے میں لطیف غذا کے طور پر کھائے جاتے ہیں اور ان سے مہمانوں کی تواضع بھی کی جاتی ہے)

نَمَک پاشی

سخت تکلیف دینے کا عمل، اذّیت میں اور اذّیت دینا، طنزیہ بات کہنا، نمک چھڑکنے کا عمل نیز کسی چیز، گوشت وغیرہ کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگانا یا بھرنا

نَمَک چَشی

۱۔ نمک چکھنا ، آب و نمک دیکھنا ، ذرا سا کھانا ، ذائقہ معلوم کرنا ؛ بانگی دیکھنا

نَمَک دَوڑنا

خون میں نمک شامل ہونا ، کھائے پیے کا اثر باقی ہونا

نَمَک فِشاں

نمک چھڑکنے والا مجازاً: ایذا دینے والا، اذیت رساں

نَمَک پارَہ

نَمَک اَفشاں

نمک چھڑکنے والا، (مجازاً) تکلیف میں اور تکلیف پہنچانے والا

نَمَک جَھڑنا

عمدگی ظاہر ہونا ، خوبصورتی جھلکنا ، لطف حاصل ہونا ، مزہ آنا

نَمَک آلُودَہ

نَمَک آفریں

(لفظاً) نمک پیدا کرنے والا ؛ (مجازاً) لطف پیدا کرنے والا نیز ذائقہ بخش

نَمَک کور

کور نمک جو درست ہے، نمک حرام، احسان فراموش، بے وفا، ناشکرا، محسن کش

نَمَک بَھرا

نمکین ملاحت والا ، ملیح ، سانولا مگر خوش گوار ؛ (مجازاً) خوبصورت (چہرے کے لیے مستعمل)

نَمَک حَرام

۳۔ بدکار ، بداعمال ، برا ؛ بدعتی ، ملحد

نَمَک حَلال

(مجازاً) احسان مند ، شکر گزار، ممنون، حق شناس

نَمَک مَحال

وہ آمدنی جو نمک کے محصول سے ہو

نَمَک ناجائِز

ناجائز کاروبار یا مال ، حرام کی آمدنی

نَمَک ہونا

ملاحت ہونا ، جاذبیت ہونا ، کشش ہونا ، پھبن ہونا ۔

نَمَک سَیندھا

رک : نمک لاہوری جو زیادہ مستعمل ہے

نَمَک سامَر

ایک قسم کا نمک جو سانبھر جھیل (جے پور) میں ازخود تیار ہوتا ہے اور ہندوستان میں بہت استعمال ہوتا ہے

نَمَک خانَہ

نمک رکھنے کی جگہ

نَمَک جانا

ملاحت زائل ہونا ، چہرے کی کشش ماند پڑنا

نَمَک پانا

مزہ پانا ، لطف حاصل ہونا

نَمَک خواری

نمک خوار ہونے کی حالت ، نمک کھانا ؛ (مجازاً) نوکری ، غلامی

نَمَک خوانی

(مجازاً) اپنے آقا کی تعریف کرنے کا عمل ، تعریف کرکے حق نمک ادا کرنا ، شکر گزاری

نَمَک بیز

(لفظاً) نمک چھاننے والا ؛ (مجازاً) نمک بھرا ، نمکین ؛ ملیح

نَمَک ریز

نمک چھڑکنے والا، اذیت دینے والا، تکلیف دہ

نَمَک فِشانی

نمک فشاں (رک) کا کام ، نمک چھڑکنے کا عمل ؛ نمک پاشی ، ایذا رسانی ، تکلیف دینا ۔

نَمَک کا حَق

آقا سے وفاداری ، تابع داری ، احسان مندی ، شکر گزاری نیز احسان و خیر خواہی کا پاس ؛ مروت ؛ لحاظ ۔

نَمَک دَریائی

وہ نمک جو دریائے شور کے پانی سے حاصل کیا جاتا ہے اور یہ سب میں بدتر اور قدرے تلخ و تیز ہوتا ہے ، سمندری نمک (معدنی نمک کے مقابل)

نَمَک مَلنا

ذائقے کے لیے نمک لگانا ؛ اذّیت دینا ، تکلیف پہنچانا

نَمَک چِھڑَ کنا

زخموں پر نمک چھڑکنا، (کنایہ) ستانا، تنگ کرنا، ایذا دینا، تکلیف میں اضافہ کرنا

نَمَک بولنا

کسی کے احسان کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کی حمایت میں بولنا ، نمک کھاکے نمک حلالی کرنا

نَمَک اَفشانی

۱۔ نمک چھڑکنے کا عمل ، نمک پاشی ؛ (مجازاً) کسی دُکھی کو اور دُکھی کرنا ، اذّیت بڑھانا ، زخموں پر نمک چھڑکنا

نَمَک شَناسی

حق نمک پہچاننے کا عمل ، آقا کی طرف داری ، تابع داری ؛ (مجازاً) چمچہ گیری

نَمَک کھانا

کسی کی دی ہوئی روٹی کھانا، نیز دوسروں کے ٹکڑوں پر پلنا، ساختہ و پرداختہ ہونا، نوکری کرنا، ملازم ہونا

نَمَک شُدَہ

(لفظاً) جو نمک ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) جسے نمک لگایا گیا ہو (خصوصاً مچھلی وغیرہ)

نَمَک خوارگی

رک : نمک خواری جو فصیح ہے

نَمَک ڈالنا

ذائقہ بخشنا ، پُر لطف بنانا

نَمَک کا جوش

نمک کا َجس ، کھائے پیے کا لحاظ ، احسان کا پاس ۔

نَمَک بَند

وہ (زخم) جس میں نمک بھر کر باندھا جائے یا بند کردیں، جس پر نمک چھڑکا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خُورْدَنی نَمک کے معانیدیکھیے

خُورْدَنی نَمک

KHurdanii-namakख़ुर्दनी-नमक

وزن : 21212

موضوعات: طب طب

خُورْدَنی نَمک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) کھانے میں استعمال ہونے والا نمک جع ایک دوا بھی ہے .
  • (طب) کھانے میں استعمال ہونے والا نمک جو ایک دوا بھی ہے.

English meaning of KHurdanii-namak

Noun, Masculine

  • table salt

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُورْدَنی نَمک)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُورْدَنی نَمک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone