تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُم" کے متعقلہ نتائج

بوتَل

سیال اشیا رکھنے کا شیشے وغیرے کا ایک ظرف جس کی گردن لمبی اور پتلی اور نیچے کا حصہ گول چوکور یا مختلف اشکال کا ہوتا ہے، شیشہ کا لمبی گردن کا گہرا ظرف جس میں مائع مواد رکھا جاتا ہے

بوتَل خانَہ

کھانے کے کمرے سے متصل پانی کا اور برتن دھونے کا کمرہ

بوتَل کا نَشَّہ

بہت گہرا نشہ ، اتنا نشہ جو پوری ایک بوتل پینے سے ہو.

بوتَل گَلی

بوتَل والی

(کنایۃً) شراب

بوتَل اُڑنا

بوتل اڑانا (رک) کا لازم.

بوتَل کَٹْنا

بوتل کاٹنا (رک) کا لازم.

بوتَل کاٹْنا

شیشہ کاٹ کر تلوار کی تیزی اور کاٹ کا امتحان لینا

بوتَل اُڑانا

بوتل بھری شراب پی جانا، بہت سی شراب پینا

بوتَل چَڑھانا

بوتل بھری شراب پی جانا، بہت سی شراب پینا

بوتَل کا سُرُور

بہت گہرا نشہ ، اتنا نشہ جو پوری ایک بوتل پینے سے ہو.

بوتَل میں بَھرنا

دُھوَن بوتَل

گیس صاف کرنے کی بوتل جس میں کوئی سیال چیز بھر کر اس میں سے گیس گُزارتے ہیں (انگ : Wash Bottle) .

سوڈے کی بوتَل

پانی کی وہ بوتل جو سوڈے کی لاگ سے بنائی جاتی ہے اور جسے ڈاٹ سے بند کِیا جاتا ہے جب اس کی ڈاٹ کھولتے ہیں تو بھق سے آواز نِکلتی ہے اور پانی کے جھاگ اُبَل پڑتے ہیں.

کھاری پانی کی بوتَل

ایک ہاضم مشروب جو سوڈے کی آمیزش سے تیّار کر کے گیس کی شمولیت کے ساتھ مخصوص بوتل میں بھرا ہوتا ہے ، سوڈا واٹر ، کھاری سوڈا.

سَو رُوپَئے میں ایک بوتَل کا نَشَہ ہوتا ہے

دولت انسان کو غافل اور متکبر کردیتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُم کے معانیدیکھیے

خُم

KHumख़ुम

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: تصوف ظروف

خُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی یا شراب کا مٹکا، گھڑا، بڑی ہانڈی، پیپا
  • شراب کی بھٹی، بھبکا
  • جنگ یا مبارزہ وغیرہ میں بجایا جانے والا نقارہ یا ڈھول
  • پیتل کی چھوٹی بانسری، نفیری، ترہی
  • گنبد، گنبد دار چھت
  • (تصوف) مقام تمکین اور علو مکانت کو کہتے ہیں
  • (مجازاً) قلب عارف مراد ہے جس پر برابر فیضان کا ورود ہوتا رہتا ہے
  • (گنجفہ بازی) وہ پتے جنہیں گنجفہ کھیلنے والے تقسیم کرتے وقت چھپا لیتے ہیں اور تقسیم کے بعد ایک ایک کر کے نکالتے ہیں، تاش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHum

Noun, Masculine

  • a pot of wine, wine barrel, a large jar, earthen pot
  • alembic
  • a drum which is beaten on the day of the battle
  • a trumpet, a cymbal
  • vaulted roof
  • (Metaphorically) the heart of the saints on which the mercy of God descended continuedly
  • (Card-Playing) those card which are being hide by the card players while distributing and they showing one by one at the time of playing

ख़ुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी अथवा मदिरा का मटका, शराब रखने का पात्र, घड़ा, बड़ी हांडी, पीपा
  • दारू की भट्टी, भबका
  • युद्ध आदि में बजाया जाने वाला नक़्क़ारा या ढोल
  • पीतल की छोटी बाँसुरी, नफ़ीरी, तुरही
  • गुंबद, गुंबद-नुमा छत
  • (तसव्वुफ़) अज्ञापालन एवं सर्वोच्च पद को कहते हैं
  • (लाक्षणिक) इसका अभिप्राय संतों का वो ह्रदय है जिसपर ईश्वर-दया निरंतर अवतरित होती रहती है
  • ( ताश-खेल) वो पत्ते जिन्हें ताश खेलने वाले बाँटते समय छिपा लेते हैं और बटवारे के पशचात एक-एक करके निकालते हैं, ताश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone