تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قُمْ قُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قُمْ قُم کے معانیدیکھیے
قُمْ قُم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. رک : قمقمہ ، ایک چھوٹی قندیل ، شیشے کا گولہ جو چھتوں میں لٹکاتے ہیں .
- ۲. حلق ، نرخرا ، حلقوم ، بولنے میں حلق کے پرلے سرے سے نکلنے والی آواز .
- ۳. عطّار کا برتن ، وہ برتن جس میں خوشبو رکھی جائے .
شعر
مے خانے میں سو مرتبہ میں مر کے جیا ہوں
ہے قلقل مینا مجھے قم قم سے زیادہ
مے خانے میں سو مرتبہ میں مر کے جیا ہوں
ہے قلقل مینا مجھے قم قم سے زیادہ
English meaning of qum-qum
क़ुम-क़ुम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قُمْ قُم)
قُمْ قُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔