تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَم" کے متعقلہ نتائج

مُرَم

(کاشت کاری) وہ زمین جس میں بڑے بڑے ریتیلے ڈھیلے ہوتے ہیں اور اس میں نمی نہ ہونے کی وجہ سے پیداوار نہیں ہوتی، بھربھری چٹان نیز ٹوٹے ہوئے پتھر، روڑی، کنکریلی مٹی، کنکروں کی چھنن

مُرَمَّمَہ

ترمیم کیا ہوا، درست کیا ہوا، اصلاح شدہ

مُرَمَل

سلیکا ملایا ہوا ، سخت پتھروں کی طرح کا کیا ہوا ۔

مُرَمَّد

(طب) جسکی آنکھیں دکھتی ہوں

مُرَمَّم

ترمیم کیا ہوا، ترمیم شدہ، اصلاح کیا ہوا، ٹھیک کیاگیا، درست کیا گیا

مُرَمِّم

ترمیم کرنے والا، درست کرنے والا، ترمیم پیدا کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَم کے معانیدیکھیے

مُرَم

murumमुरुम

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (کاشت کاری) وہ زمین جس میں بڑے بڑے ریتیلے ڈھیلے ہوتے ہیں اور اس میں نمی نہ ہونے کی وجہ سے پیداوار نہیں ہوتی، بھربھری چٹان نیز ٹوٹے ہوئے پتھر، روڑی، کنکریلی مٹی، کنکروں کی چھنن

Urdu meaning of murum

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo zamiin jis me.n ba.De ba.De retiile Dhiile hote hai.n aur is me.n namii na hone kii vajah se paidaavaar nahii.n hotii, bhurabhurii chaTTaan niiz TuuTe hu.e patthar, ruu.Dii, kanakriilii miTTii, kankro.n kii chhinan

English meaning of murum

Noun, Masculine, Feminine

  • crumbly rock, broken or crushed stones, gravel

मुरुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) वह भूमि जिसमें बड़े-बड़े रेतीले ढेले होते हैं और उसमें नमी न होने के कारण पैदावार नहीं होती, भुरभुरी चट्टान तथा टूटे हुए पत्थर, रोड़ी, कंकरीली मिट्टी

مُرَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَم

(کاشت کاری) وہ زمین جس میں بڑے بڑے ریتیلے ڈھیلے ہوتے ہیں اور اس میں نمی نہ ہونے کی وجہ سے پیداوار نہیں ہوتی، بھربھری چٹان نیز ٹوٹے ہوئے پتھر، روڑی، کنکریلی مٹی، کنکروں کی چھنن

مُرَمَّمَہ

ترمیم کیا ہوا، درست کیا ہوا، اصلاح شدہ

مُرَمَل

سلیکا ملایا ہوا ، سخت پتھروں کی طرح کا کیا ہوا ۔

مُرَمَّد

(طب) جسکی آنکھیں دکھتی ہوں

مُرَمَّم

ترمیم کیا ہوا، ترمیم شدہ، اصلاح کیا ہوا، ٹھیک کیاگیا، درست کیا گیا

مُرَمِّم

ترمیم کرنے والا، درست کرنے والا، ترمیم پیدا کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone