تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُودِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُودِی کے معانیدیکھیے
خُودِی کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- اپنی ذات، نفس، روح، شعور ذات، خود شعوری
- خود پسندی، انانیت، غرور، تکبر، خود سری، خود رائی
- خود غرَضی
- (تصوف معرفت) انانیت کو کہتے ہیں یہ دو قسم پر ہے ایک اپنی خودی دوسری حق کی جس کو انا مطلق کہتے ہیں
- خود مختاری، خود سری۔ خود رائی، خود غرضی، غرور، نخوت، تکبّر
فعل متعلق
- خود بخود، اپنے طور پر
شعر
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
چھوڑا نہیں خودی کو دوڑے خدا کے پیچھے
آساں کو چھوڑ بندے مشکل کو ڈھونڈتے ہیں
خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں
تو آب جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں
English meaning of KHudii
Noun, Masculine, Feminine
- ego, self-esteem, vanity, pride, self-consciousness
- selfishness
- egotism, self-respect, pride, ego
ख़ुदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- अहंकार, अहंवाद, यह भाव कि बस हमीं हम हैं, गर्व, अभिमान, घमंड।
- ' खुद ' का भाव। अहंभाव।
- अभिमान। घमंड।
- 'ख़ुद' का भाव; अहंभाव; आपा
- घमंड; गर्व; अभिमान
- शेखी।
خُودِی کے قافیہ الفاظ
خُودِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُودِی)
خُودِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔