تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا خُدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حَق تَعالیٰ

خدائے بزرگ، خدائے برتر، اللہ تعالیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا خُدا کَرْنا کے معانیدیکھیے

خُدا خُدا کَرْنا

KHudaa KHudaa karnaaख़ुदा ख़ुदा करना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

خُدا خُدا کَرْنا کے اردو معانی

  • اللہ اللہ کرنا ، عبادت الٰہی میں مشغول ہونا.
  • خُدا سے ڈرنا ، توبہ کرنا ، باز آنا.
  • ۔(فارسی میں خدا خدا کردن (کنایۃً) ڈرتے ڈرتے کوئی کام کرنا)۔ توبہ کرنا۔ خدا سے ڈرنا۔ باز آنا۔ ترک کرنا۔ ؎ اس جگہ صرف خدا خدا کر خدا خدا کر و بول چال میں ہیں اور صیغوں کے ساتھ نہیں بولتے ہیں۔ ۲۔عبادت اور بندگی کرنا۔

English meaning of KHudaa KHudaa karnaa

  • fearing God
  • repeatedly taking God's name

ख़ुदा ख़ुदा करना के हिंदी अर्थ

  • ۔(फ़ारसी में ख़ुदा ख़ुदा कर दिन (कनाएन) डरते डरते कोई काम करना)। तौबा करना। ख़ुदा से डरना। बाज़ आना। तर्क करना। इस जगह सिर्फ़ ख़ुदा ख़ुदा कर ख़ुदा ख़ुदा कर-ओ-बोल चाल में हैं और सीगों के साथ नहीं बोलते हैं। २।इबादत और बंदगी करना
  • अल्लाह अल्लाह करना, इबादत इलाही में मशग़ूल होना
  • ख़ुदा से डरना, तौबा करना, बाज़ आना

خُدا خُدا کَرْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا خُدا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا خُدا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone